?️
اسرائیل نے دنیا کے کئی ممالک الیکٹرانک آلات میں بم نصب کیا:موساد کے سابق سربراہ
اسرائیل کے سابق جاسوسی سربراہ یوسی کوہن نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک دنیا کے متعدد ممالک کو فروخت کیے گئے الیکٹرانک آلات میں دھماکہ خیز مواد یا دیگر قسم کی مداخلت کر سکتا ہے۔ کوہن نے یہ بات حزب اللہ لبنان کے خلاف "پیجر آپریشن” کے حوالے سے ایک حالیہ انٹرویو میں کہی۔
انٹرویو میں، جب میزبان نے پوچھا کہ کس ملک کے آلات کے بارے میں بات ہو رہی ہے، تو کوہن نے جواب دیا: "جس بھی ملک کا آپ تصور کریں۔” کوہن کے مطابق یہ تکنیک 2002 سے 2004 کے دوران ایجاد کی گئی تھی اور اس کے تحت اسرائیل دنیا کے مختلف ممالک کو ایسے آلات فروخت کرتا رہا ہے۔
یاد رہے کہ 17 اور 18 ستمبر 2024 کو اسرائیل نے لبنان اور شام میں حزب اللہ کے ہزاروں پیجر اور سیکڑوں واکی ٹاکی دھماکوں کے ذریعے تباہ کیے، جس کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے، جن میں غیر فوجی شہری بھی شامل تھے۔
ایران نے اس حملے کو "اسرائیلی دہشت گردی” قرار دیا اور سابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اسے "اسرائیلی حکومت کی جانب سے اجتماعی قتل” قرار دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ نہیں چاہتا کہ یوکرین میں جنگ ختم ہو: چین
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں اس ملک
فروری
روس نے شام پر اسرائیلی حملہ غیر مشروط طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے دمتری پولیانسکی نے
جون
صیہونی حکومت کے 7 جاسوسوں کو سزائے موت
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں:غزہ کی فوجی اپیل کورٹ نے صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی
اگست
کورونا کا قہر جاری، مزید 110 مریض جان کی بازی ہار گئے
?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا کا قہر جاری ہے تازہ صورتحال
اپریل
فرانس میں تیونس نژاد شہری کا پولیس خاتون پر حملہ، پولیس اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئیں
?️ 24 اپریل 2021پیرس (سچ خبریں) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کل جمعہ کی شام
اپریل
اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ خواجہ آصف
?️ 6 ستمبر 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ
ستمبر
آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی
?️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز)کے خلاف
ستمبر
اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا الجھن میں کیوں ڈال دیتا ہے؟
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستانی مشہور اور نواجوان اداکارہ نے لکھا ہے کہ
مارچ