?️
سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے اطلاعاتی شعبے کے نائب "نصرالدین عامر” نے قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک کو بتایا کہ ہر وہ جہاز جو فلسطین کے مقبوضہ بندرگاہوں میں داخلے کی ممانعت کی خلاف ورزی کرے گا، نشانہ بنایا جائے گا اور ڈبو دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم کسی کو اشتعال دلانے کے درپے نہیں، لیکن اپنا دفاع کریں گے اور غزہ پٹی میں اپنے بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
انصار اللہ کے اس اعلیٰ عہدیدار نے مقبوضہ فلسطین کے جنایتوں اور غزہ کے خلاف محاصرے اور بھوک کی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی حمایت ہمارا اخلاقی فریضہ ہے۔
عامر نے پکڑے گئے جہازوں کے عملے کے مستقبل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ابھی عملے کی رہائی کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے۔
انہوں نے اختتام پر زور دیا کہ اللد (بین گوریون) ہوائی اڈے پر حملہ بھی غزہ پٹی میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت کے تناظر میں کیا گیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمنیوں کا سعودی عرب کو پیغام
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں: یمنی کے نائب وزیر خارجہ نے یمن بحران کے حل
اکتوبر
وزیراعظم کا ایرانی صدر کو ٹیلیفون
?️ 10 جولائی 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر
جولائی
ٹیلیگرام کا صارفین کے لئے متعدد نئے فیچرز کا اعلان
?️ 29 اپریل 2021برلن(سچ خبریں) ٹیلیگرام کی جانب سے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز
اپریل
صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار
?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج کی ایک یونٹ کو حزب اللہ
نومبر
جنرل السیسی کا نیتن یاہو سے بات کرنے سے انکار
?️ 28 اکتوبر 2024سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق، مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیر
اکتوبر
شراکت داروں کا ’انٹرنیٹ کی گورننس‘ کیلئے قومی سطح پر مشاورت کا مطالبہ
?️ 6 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) شراکت داروں نے قومی سطح پر ڈیجیٹل حقوق
دسمبر
کیا اسرائیل قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہے؟
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے مختلف میڈیا کے مطابق کہ اسرائیل نے ثالثوں
جنوری
صدر مملکت سے اسحٰق ڈار کی ملاقات، آرمی چیف کے تقرر پر تبادلہ خیال
?️ 18 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور اہم تقرری کے
نومبر