آنروا نے غزہ میں خوراک اور ادویات سے بھرے ہزاروں ٹرکوں کے داخلے پر امید ظاہر کی

غزہ

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی اور کام کاجی ایجنسی (آنروا) نے تمام سرحدی گذرگاہوں کو کھولنے اور بڑے پیمانے پر امدادی سامان کی ترسیل کو غزہ کے باشندوں میں بڑھتے ہوئے غذائی بحران کو روکنے کا واحد حل قرار دیا ہے۔
آنروا نے کہا کہ ہمیں روزانہ 500 سے 600 ٹرکوں کی ضرورت ہے جو غزہ کے لیے بنیادی ضروریات کی اشیا لے کر آئیں۔
انہوں نے مزید زور دے کر کہا کہ ہم ایک بار پھر غزہ میں طویل المدتی جنگ بندی، بھوکے لوگوں کی تکالیف کو کم کرنے اور بنیادی امداد کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہیں۔
آنروا نے اظہار امید کیا کہ ہمیں اردن اور مصر میں موجود ہزاروں ٹرکوں پر مشتمل خوراک اور ادویات کی امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔
واضح رہے کہ غزہ میں بھوک کی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ صہیونی ریاست کی طرف سے علاقے کی گذرگاہوں کو بند کرنا اور غزہ پٹی پر سخت محاصرہ ہے۔

مشہور خبریں۔

سدیروت بنا بھوتوں کا شہر

?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں

پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا ہدف مکمل کر لیا

?️ 17 جون 2021کراچی (سچ خبریں)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پائلٹس، تمام فضائی و

افغان ترجمان پاکستان کے بجائے اپنے ملک سے متعلق امور پر توجہ مرکوز کریں۔ دفتر خارجہ

?️ 13 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ نے افغان حکومت کے ترجمان

ٹرمپ کا چین سے کورونا وبا پھیلانے کے جرم میں 60 ٹریلین ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ!

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ چین کو کورونا وبا کے پھیلنے

دنیا بھر کے لوگوں کے سروں پر گرنے والے امریکی بم

?️ 7 مارچ 2021سچ خبریں:ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق اس ملک نے 2001 کے

سعودی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار،سعودی عالم کے بیٹے کی زبانی

?️ 14 نومبر 2022سچ خبریں:سعودی عالم دین کے بیٹے نے آل سعود کی جیلوں میں

وزیر اعظم نے اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا

?️ 7 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب بورس جانسن

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت منظور

?️ 25 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے