جنوبی لبنان میں "محدود زمینی کارروائیوں” کے بارے میں اسرائیلی حکومت کا دعویٰ

جنوبی لبنان

?️

غاصب فوج کے مطابق، اس "خصوصی اور مرکوز آپریشن” میں حزب اللہ کے فوجی انفراسٹرکچر بشمول ہتھیاروں کے گودام اور سرنگیں، جنوبی لبنان کے علاقوں "لبونہ” اور "جبل بلاط” کو نشانہ بنایا گیا۔
صیہونی کومت کی فوج کے ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 300 ویں بریگیڈ کے فوجیوں کو حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں دوبارہ تعینات ہونے سے روکنے کے لیے ایک خصوصی آپریشن پر بھیجا گیا۔ انہوں نے ‘جبل بلاط’ میں کارروائی کرتے ہوئے حزب اللہ کے راکٹ لانچرز اور ہتھیاروں کے گوداموں کو تباہ کر دیا۔ نیز، 300 ویں بریگیڈ کے فوجیوں نے ‘لبونہ’ کے قریب حزب اللہ کے کئی جنگی سازوسامان اور ہتھیاروں کو دریافت کرکے تباہ کر دیا۔
صیہونی کومت کی فوج، جو غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے اور امریکہ سے جنگ بندی کی اپیل کر رہی ہے، نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی خطرے کے مقابلے میں کارروائی جاری رکھے گی اور لبنان میں حزب اللہ کی طاقت کو بحال ہونے سے روکے گی۔

مشہور خبریں۔

جسٹس منصور علی شاہ کا نئی ججز کمیٹی پر اعتراض، حصہ بننے سے معذرت کرلی

?️ 24 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور

داعش افغانستان میں امریکہ کا نمائندہ ہے: افغان میڈیا

?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:افغان میڈیا ننٹیکی ایشیا نے ایک مضمون میں لکھا کہ امریکہ

سعودی ولی عہد ذہنی عارضے میں مبتلا : سعودی لیکس

?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:  سعودی لیکس کا کہنا کہ جلد کی یہ حالت پریشانی

امریکہ کی عراق سے نکلنے کے بجائے مزید پیر جمانے کی کوشش

?️ 24 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی دہشت گرد عراق کے شہر موصل کے مشرق میں واقع

بائیڈن کی یوریشین طاقتوں کو الگ تھلگ کرنے کی پالیسی ناکام

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:لبنان کے بین الاقوامی تجزیہ کار اور محقق نے کیوبا نیوز

ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کے بارے میں ایرانی سفیر کا ردعمل

?️ 30 جون 2024سچ خبریں: پاکستان میں ایران کے سفیر نے امریکی کانگریس کی جانب

سعودی اندرونی بحران یمن پر حملے کا باعث کیسے بنا؟

?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:حال ہی میں سعودی جارح اتحاد نے تمام بین الاقوامی قوانین

وزیراعظم  کا جلد قوم سے خطاب کا امکان

?️ 26 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا جلد قوم سے خطاب کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے