🗓️
لندن (سچ خبریں ) معروف بھارتی اداکار ٹائیگر شروف فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔وہ برطانیہ میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے اور اسی دوران وہ زخمی ہوئے ہیں۔ ٹائیگر شروف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے، جس میں اداکار کا زخمی چہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ ٹائیگر شروف اس وقت برطانیہ میں اپنی فلم گنپتھ: پارٹ 1 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم میں اداکارہ کریتی سینن بھی مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ ٹائیگر شروف جوکہ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، اپنی اس ایکشن تھرلر فلم کی سپر ہٹ ریلیز کرنے کے لیے بہت محنت کررہے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے وہ زخمی بھی ہوگئےہیں۔
خیال رہے کہ فلم میں ٹائیگر ایک باکسر کا کردار ادا کر رہے ہیں، جب کہ اس کے آن اسکرین والد بھی اپنے پہلے دنوں میں باکسر تھے۔رپورٹس کے مطابق، اس اہم کردارکے لیے فلم کی پروڈکشن ٹیم اداکارامیتابھ بچن کو شامل کرنے کی خواہاں ہے۔ تاہم، ابھی تک اس حوالے سے ابھی تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں ہیں۔
مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کو اب پتا چلا کہ روس میں کیا ہوا
🗓️ 26 جون 2023سچ خبریں: روس میں ویگنر فوجی گروپ کی بغاوت کے خاتمے کو
جون
ترکی کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے شام کی شرط
🗓️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں:شامی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا کہ ترکی کے ساتھ
ستمبر
ہماری کوئی سرخ لکیر نہیں؛عرین الاسود کی صیہونیوں کو دھمکی
🗓️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونیوں کی پسح عید کے موقع پر فلسطینی مزاحمتی گروپ عرین
اپریل
مزار شریف میں 5 خواتین اور ایک افغان فوجی کا قتل
🗓️ 6 نومبر 2021سچ خبریں: مزار شریف سے موصول ہونے والی رپورٹوں میں بتایا گیا
نومبر
کشمیریوں کی جدوجہد کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے: جنرل باجوہ
🗓️ 16 مئی 2021راولپنڈی(سچ خبریں )پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے
مئی
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی قرار داد منظور
🗓️ 9 مارچ 2021گلگت(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور قائد حزب اختلاف
مارچ
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
🗓️ 26 مئی 2022سچ خبریں:عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب واقع
مئی
ڈالر پھر مہنگا،روپے کی قدر میں کمی
🗓️ 24 اگست 2022اسلام آباد(سچ خبریں) ایف اے پی کے ڈیٹا کے مطابق روپیہ آج
اگست