فرحان اختر دوسری شادی کا جشن منانے کے لئے تیار

فرحان اختر دوسری شادی کا جشن منانے کے لئے تیار

?️

ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و اداکار فرحان اختر کی دوسری شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے، فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ اپنی گرل فرینڈ شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ اس سال شادی کرنے والے ہیں۔ فرحان اختر کے کافی عرصے سے شیبانی ڈانڈیکرکے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔

بھارتی فلم انڈسٹری میں آج کل شادیوں کا موسم اپنے پورے عروج پر ہے،  وکی کوشل اور کترینہ کیف کی شاندار شادی کے بعد اب بالی ووڈ ہدایتکار و اداکار فرحان اختر اپنی شادی کا جشن منانے کے لیے تیار ہیں۔سوشل میڈیا پر فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ اپنی گرل فرینڈ شیبانی ڈانڈیکر کے ساتھ اس سال شادی کرنے والے ہیں۔

فرحان اختر کے کافی عرصے سے شیبانی ڈانڈیکرکے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، طویل عرصے سے قریبی تعلقات میں رہنے والی یہ جوڑی کورٹ میرج کرے گی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر مبینہ طور پر 21 فروری کو اپنی شادی کی رجسٹریشن کروائیں گے۔

فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر نے ابھی تک ان خبروں کی تصدیق نہیں کی ہے۔ تاہم، مداح اس خبر سے بہت خوش ہیں اور اس جوڑے کی شادی کے منتظر ہیں۔خیال رہے کہ فرحان اختر نے پہلی شادی ہیئر اسٹائلسٹ ادھونا سے سال 2000 میں شادی کی تھی تاہم نامعلوم وجوہات کی بناء پر جوڑے نے شادی کے 17 سالہ ازدواجی تعلق کو 2017 میں ختم کردیا تھا ۔فرحان اختر اور ادھونا کی دو بیٹیاں بھی ہیں۔

مشہور خبریں۔

حلب میں منہدم عمارتیں اور زلزلہ سے بچاؤ کرنے والوں کی محنت

?️ 10 فروری 2023سچ خبریں:ترکی کے وزیر ماحولیات مرات کورم نے اعلان کیا کہ غازی

صدر پاکسان کسی اور کو نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کے لئے نامزد کریں

?️ 22 اپریل 2022لاہور (سچ خبریں)لاہور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیلئے

سعودی سماجی کارکنوں کی اس ملک کی عدالتوں سے خطرہ

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی عدالتی

نسل پرست دہشتگردوں کی ہوا نکل گئی

?️ 22 مئی 2021سچ خبریں:عراقی کی صدر تحریک کے رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف

عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف غیر ضمانتی گرفتاری کے احکامات

?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم

بگرام بیس کے بارے میں ٹرمپ کی دھمکی پر طالبان حکام کا کرارا جواب

?️ 21 ستمبر 2025 سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسٹریٹجک بگرام ائیر بیس کی

بحیرہ احمر میں خونی شطرنج؛ تل ابیب کے خفیہ کردار کے سائے میں متحدہ عرب امارات کی مشکوک حرکات

?️ 27 دسمبر 2025سچ خبریں: یمن اب صرف داخلی تنازعات یا عرب مقابلے کا میدان

بائیڈن کا دماغ کام نہ کرنے کا ایک اور ثبوت

?️ 9 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی صدر کی زبانی غلطیوں کا سلسلہ جو کچھ عرصے سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے