?️
سچ خبریں: ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ کے چیئرمین نے الیکشن کمیشن میں اعتراض کیا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری پارٹی سے ملتا جلتا ہے لہذا الیکشن ایکٹ کے مطابق یہ پارٹی کے طور پر درج نہیں ہو سکتی۔
چیئرمین ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ محمد امجد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عوام پاکستان پارٹی کس نے اور کیوں بنائی ہے؟
انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے، الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت کا الگ نام ہونا چاہیے۔
محمد امجد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت 5،4 سال سے موجود ہے اور ہمارا ووٹ بینک ہے، اگر ایک نام سے جماعت درج ہوئی تو ہمارا ووٹ بینک متاثر ہو گا۔
مزید پڑھیں: مفتاح اسمٰعیل اور شاہد خاقان عباسی کی نئی پارٹی
واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغان بچے موت کے خطرے میں ہیں: یونیسیف
?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:یونیسیف کے ایک عہدیدار نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو
اکتوبر
صحافیوں، ججز سمیت سب کیلئے یہی پیغام ہے جھوٹ بولنا چھوڑدیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
?️ 23 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز
اگست
پیوٹن کو بائیڈن نے وارننگ کیوں دی؟
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:روس اور یوکرائن کی جنگ کے 22 ماہ سے زائد گزر
دسمبر
شرمالشیخ اجلاس کے بارے میں شہباز شریف کا بیان
?️ 14 اکتوبر 2025سچ خبریں:شرمالشیخ اجلاس میں پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ جنگ
اکتوبر
آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی
?️ 19 جون 2021اسلام اباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)
جون
ڈونلڈ لو کا پاکستانی انتخابات سے متعلق گانگریس میں بیان غیرمعمولی نہیں، امریکا
?️ 15 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ
مارچ
صیہونیوں کی سخت بندشوں کے سائے میں فلسطینی انتخابات کا انعقاد
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطین میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر، جو
دسمبر
شام میں دہشگردوں کی فائرنگ؛متعدد عام شہری جاں بحق
?️ 2 جون 2021سچ خبریں:شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے اس ملک کے شہریوں
جون