?️
سچ خبریں: سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے امریکی کانگریس کی قرارداد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کسی بھی صورت میں امریکہ کی غلام ریاست نہیں بلکہ ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے۔
اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ امریکی کانگریس کی قرارداد پاکستان کی خودمختاری پر شدید حملہ ہے، اور علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس قرارداد کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان میں امریکہ کی کوئی مداخلت نہیں؟
رضا ربانی نے مزید کہا کہ امریکا کا تاریخ میں مقبول اور جمہوری حکومتوں کو گرانے کا کردار رہا ہے، اس لئے وہ جمہوریت کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتے۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی نے عمران خان کے امریکا سے متعلق حالیہ بیان پر چلنے والی رپورٹس مسترد کر دیں
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ جنگ، عرب حکومتوں کے مستقبل کو معین کرے گی
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے رہنما محمد الہندی نے اس
دسمبر
یمن کی سعودی عرب کو دھمکی
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سکریٹری نے سعودی اتحاد کو
مئی
افغانستان کے ایک قصبے پر طالبان کا قبضہ
?️ 12 مئی 2021سچ خبریں:افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل سے 30 کلومیٹر دور نرخ
مئی
اسرائیل کے داخلی محاذ کی حکمت عملی میں تبدیلی کا سبب
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیل کی ہیوم فرنٹ کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ
اپریل
اتوار کے روز تک سندھ سے کسی بھی پی ٹی آئی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے
?️ 15 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اتوار کے روز آخری وقت بھی سند ھ سے
فروری
یو ایس ایڈ کا پاکستان میں کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر سرمایہ کاری پروگرام بند ہوگیا
?️ 9 فروری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں امریکی مالی اعانت سے چلنے
فروری
بلوچستان اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بغیر کسی نتیجے ختم ہو گئے
?️ 24 جون 2021کوئٹہ(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق صوبائی وزرا میر ضیاء اللہ لانگو ،میر
جون
سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے اہم فتویٰ جاری کردیا
?️ 23 اپریل 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کورونا وائرس کے
اپریل