?️
سچ خبریں: بجلی کی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر اتوار کے روز ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس ،اہم اجلاس طلب کرلی
ہر شہر میں احتجاجی ریلیوں میں مظاہرین نے مہنگی بجلی نا منظور اور لوڈشیڈنگ بند کرو کے نعرے بلند کیے۔
مظاہرین نے حکومت سے بلوں میں اضافی ٹیکس واپس لینے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
مزید پڑھیں: خیبر: بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف تیسرے روز بھی مظاہرہ، مذاکرات ناکام
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کو خبردار کیا کہ عوام کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے مزید نہ دبایا جائے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے حملے، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید
?️ 25 دسمبر 2022چمن: (سچ خبریں) چمن اور تربت میں عسکریت پسندوں کے علیحدہ علیحدہ
دسمبر
غزہ میں خواتین اور بچوں کے غیر انسانی حالات پر اقوام متحدہ کی ہولناک رپورٹ
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع خان یونس کے ناصر
مئی
واٹس ایپ کا بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: واٹس ایپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر
اگست
صیہونی حکومت کا فلسطینی قیدیوں پرظلم و جبر
?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں: فلسطینی قیدیوں کے وار کلب کے صدر قدورا فارس نے کہا
دسمبر
مغربی ایشیا میں نیتن یاہو کا بزدلانہ کھیل
?️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: گزشتہ ہفتوں کے واقعات نے مغربی ایشیا کے خطے کو
اکتوبر
یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد کی نئی فہرست کی تفصیلات
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کے
ستمبر
قانون اور آئین کی بالادستی صدر مملکت اولین ترجیح ہے۔ گورنر پنجاب
?️ 10 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے
اکتوبر
کورونا: اگلے 48 گھنٹوں میں نئی پابندیوں کا اعلان متوقع
?️ 17 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس منعقد
جنوری