?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت پاکستان نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 5 جولائی بروز ہفتہ اور 6 جولائی بروز اتوار تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کی بچوں کے خلاف منظم جنگ کا آغاز
?️ 28 دسمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے تجاوز کے پہلے گھنٹوں سے ہی فلسطینی
دسمبر
ٹرمپ برازیل کے انتخابات میں مداخلت نہ کریں : لولا دا سلوا
?️ 18 ستمبر 2026سچ خبریں: برازیل کے صدر لولا دا سیلوا نے کہا ہے کہ
ستمبر
ٹرمپ نے وینزویلا کی کشتیوں پر حملوں کو ایک نیک عمل کیوں قرار دیا؟
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ امریکی حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے،
اکتوبر
غیر ملکیوں کی ویکسینیشن سے متعلق حکومت کا عمر کی حد میں کمی کا فیصلہ
?️ 26 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی تشویشناک صورتحال اور کیسز
اپریل
یاسین ملک موت و زندگی کی کشمکش میں ہیں، خاموشی جرم ہوگی۔ مشعال ملک
?️ 11 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک
اکتوبر
امریکی کانگریس کے 20 ارکان کا افغان ساتھیوں کے معاملے کی فوری سماعت کا مطالبہ
?️ 30 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی کانگریس کے کم از کم 20 ارکان نے ملک
ستمبر
گلبوا نامی ایک ٹارچر سینٹر؛ ہاتھ اور پسلیاں توڑنے سے لے کر کتے کو سیل میں لانے تک
?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے ان وحشیانہ کارروائیوں کا انکشاف کیا ہے
نومبر
ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل
?️ 28 مئی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ پر عالمی ذرائع
مئی