پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا دروازہ بند

پرویز رشید

?️

اسلام آباد (سچ خبریں ) سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرئے تھے ان کے جانچ پڑتال میں بعض افراد کے کاغذات مسترد کر دئے گئے انہی میں پرویز رشید کا نام بھی آتا ہے لیکن انہوں نے ہار نہ مانتے ہوئے اس فیصلہ کو چیلینج کیا تھا اب یہ خبر باہر آ رہی ہے کہ الیکشن ٹریبونل نے اس چیلینج کو بھی خارج کرتے ہوئے ریٹرنگ افسر کے فیصلے کوبرقرار رکھاہے جس کے بعد اب ن لیگ کے رہنما کے لئے سینیٹ انتخاب میں حصہ  لینے کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی والے ، انصاف والے اب دھند والے کہلاتے ہیں ، وہ دھند والوں نے پنجاب ہاﺅس کے پیسوں کے معاملے کو ایک طرف رکھا اور ایک دوسرے مقدمے کا حوالہ دیدیا جس میں وہ جو ڈیم بنانا چاہتے تھے اور اس کیلئے پیسے بھی اکھٹے کرتے رہے اور اپنے آپ کو بابا رحمتے کہتے تھے ، وہ ایک فیصلے میں میرے ذمے ساڑھے چار کروڑ روپے ڈال گئے ہیں کہ کسی نے تنخواہیں لی ہیں اور وہ تنخواہیں میں واپس کروں ، وہ فیصلہ بھی پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا فیصلہ ہے ، اس طرح کے فیصلے کبھی نہیں سنے تھے لیکن اس فیصلے کے خلاف میں نے نظر ثانی اپیل دائر کر رکھی ہے اور وہ زیر التوا ءہے ۔ان کاکہنا تھا کہ جب تک سپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرتی وہ پیسے میری ذمہ داری نہیں بنتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف چھتیس ہفتے سے مظاہرے جاری

?️ 28 فروری 2021سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مسلسل 36 ویں ہفتےسے جاری مظاہروں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

?️ 28 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر اعظم  شہباز شریف  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا دروازہ بند

?️ 23 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں نے کاغذات

اسرائیلی فوج خوفناک حالات کی تیاری میں

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج اس ڈیٹا بیس پر بڑے پیمانے پر سائبر

یورپیوں کی روس مخالف پابندیاں انہیں کے گلے پڑ گئیں:ہنگری

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:ہنگری کی صدر نے اعلان کیا کہ یورپی ممالک کی طرف

سعودی عرب میں یورینیم کی افزودگی

?️ 22 ستمبر 2023سچ خبریں:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صہیونی حکام خاموشی سے

صیہونی حکومت کے علاقائی توازن کی تبدیلی کے خواب چکناچور

?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے علاقائی توازن کی تبدیلی کے خواب ناکام،

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر امریکہ میکسیکو سرحد پر تارکین وطن کے ساتھ سلوک کو دیکھ کر حیران

?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے