?️
کراچی {سچ خبریں} وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کراچی میں جیو اور جنگ گروپ کے مرکزی دفتر پر حملہ کرتے ہوئے، مظاہرین نے واک تھرو گیٹ اور مرکزی دروازہ توڑ دیا۔
ایک بیان میں شبلی فراز نے استفسار کیا کہ سندھ حکومت نے جنگ اور جیو نیوز کے دفاتر کو بروقت پولیس فراہم کیوں نہیں کی؟
انہوں نے کہا کہ احتجاج سب کاحق ہے مگر تشدد کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
واضح رہے کہ کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر مظاہرین حملہ آور ہوئے۔
مظاہرین نے واک تھرو گیٹ اور مرکزی دروازے کو توڑ دیا اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دھکے بھی دیے۔
جنگ اور جیو نیوز کے دفتر پر حملہ آور ہونے والے مظاہرین نے دفتر کے باہر دھرنا بھی دےد یا ہے۔
مشہور خبریں۔
لبنانی مزاحمت جنگ کے ایک نئے مرحلے میں داخل
?️ 18 اکتوبر 2024سچ خبریں:لبنان کے چیمبر آف اسلامی مزاحمت نے آج جمعہ صبح ایک
اکتوبر
نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم
?️ 6 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک لاہور شہر
اکتوبر
افغانستان میں خواتین کے کام پر پابندی پر اقوام متحدہ کا ردعمل
?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ نے غیر سرکاری اور بین الاقوامی اداروں
دسمبر
ایران کے سیاحتی شہروں کا مختصر تعارف
?️ 9 ستمبر 2021سچ خبریں:ایران کے اہم ترین سیاحتی شہروں کا تعارف،ہر کوئی ایک خاص
ستمبر
کیا ترکی اور اسرائیل شام میں شامل ہوں گے؟
?️ 28 مارچ 2025سچ خبریں: گزشتہ دنوں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے قریبی بعض اشاعتوں نے
مارچ
تل ابیب میں ایک اردنی کا آپریشن
?️ 11 اگست 2023سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ نے آج تل ابیب میں صیہونی آباد کاروں
اگست
پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے: وزیر داخلہ
?️ 21 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ
جنوری
اس ملک کو آگے لے جانے کا الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے:شیخ رشید
?️ 2 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس
اپریل