?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی ایڈجسٹمنٹ بتائی جا رہی ہے۔
صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 272.16 روپے سے کم ہوکر 263.08 روپے فی لٹر ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی 283.35 روپے سے کم ہ وکر 280.62 روپے فی لٹر ہوسکتی ہے۔
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسحاق ڈار کا اماراتی ہم منصب کے ساتھ پاک۔یواے ای مشترکہ وزارتی کمیشن کے 12 ویں اجلاس میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر اتفاق
?️ 25 جون 2025ابو ظہبی: (سچ خبریں) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی
جون
سابق یورپی قانون ساز: مغرب اسرائیل کی نسل پرست حکومت کی حمایت کرکے جنگی جرائم میں ملوث ہے
?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن مک والیس نے آج غزہ
جولائی
کتنے صیہونی غزہ جنگ میں اسرائیل کو کامیاب مانتے ہیں؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں:تازہ ترین سروے کے نتائج کے مطابق، اسرائیلی عوام کی اکثریت
فروری
امریکہ اور اسرائیل کا غزہ میں فوجی حکمران مقرر کرنے کا مشترکہ منصوبہ
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: مغربی میڈیا نے افشا کیا ہے کہ ن غزہ پر
مئی
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
?️ 23 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان عوامی راج پارٹی
مارچ
علاقائی تبدیلی کا متحدہ عرب امارات پر بیرونی مداخلت روکنے کے لیے دباؤ
?️ 23 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایک بین الاقوامی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علاقائی تبدیلی
اکتوبر
برازیل کے صدر نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا
?️ 29 اگست 2023اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ ڈھانچے پر تنقید کرتے ہوئے
اگست
اس بار بھارت اپنے ہی طیاروں کے ملبے میں دفن ہوجائے گا، وزیر دفاع
?️ 5 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ
اکتوبر