?️
لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے مختلف مکاتبِ فکر کے علما کرام کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، بین المسالک ہم آہنگی اور مذہبی ہم بستگی کے فروغ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا کہ محرم کے دوران امن قائم رکھنے میں تمام مسالک کے علما کا کردار قابلِ قدر ہے، انہوں نے علما سے اپیل کی کہ وہ بھائی چارے اور برداشت کا پیغام عام کریں۔
علما نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی سے پاکستان کا عالمی وقار بڑھا ہے، انہوں نے حکومت کے امن اقدامات کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یوروگوئے کو غزہ میں انسانی بحران کی سنگینی پر شدید تشویش
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:یوروگوئے کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ میں
جولائی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا
دسمبر
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی طیارے کے ساتھ کیا ہوا؟
?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
دسمبر
افغان حکومت کا سفیر اور سفارتی عملے کو واپس بلانے پر پاکستان کا بیان سامنے آگیا
?️ 19 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) افغان حکومت کے سفارتی عملہ واپس بلائے جانے پر
جولائی
حیران کن گھات نے صہیونی فوجیوں کو نگلا
?️ 5 جون 2024سچ خبریں: قسام بٹالین نے چند منٹ قبل اعلان کیا کہ انہوں نے
جون
پاکستان کی کشمیر پالیسی سے متعلق پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،بلاول بھٹو
?️ 5 مئی 2023گووا: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کرتے
مئی
صہیونی حکومت کی جنوبی لبنان کی دلدل سے نکلنے کی کوشش
?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں:جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو شدید نقصان کے بعد صہیونی
اکتوبر
ریاض مغرب سے مشرق کی طرف منتقلی میں
?️ 19 مارچ 2022سچ خبریں: وال سٹریٹ جرنل کے مطابق ریاض اور بیجنگ سعودی تیل
مارچ