?️
گلگت (سچ خبریں) گلگت بلتستان میں نگران حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا، جہاں نگران کابینہ کے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے نگران کابینہ سے حلف لیا تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام، سیاسی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ نگران کابینہ میں مجموعی طور پر 12 وزرا اور 2 مشیر شامل ہیں، جنہیں آئندہ عام انتخابات تک انتظامی امور چلانے اور شفاف انتخابی عمل کے لئے ماحول فراہم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
حلف برداری کے موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ نگران حکومت آئین اور قانون کے مطابق غیرجانبداری سے اپنے فرائض سرانجام دے گی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مؤثراقدامات کرے گی۔
ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کی اولین ترجیح امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا، روزمرہ انتظامی امور کی نگرانی اور انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانا ہوگی، تاکہ آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جا سکے۔


مشہور خبریں۔
غزہ جنگ امریکہ کے گلے کی ہڈی
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی
نومبر
بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی، کیسے ہوئی ؟
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: بھارت کے وزیر خارجہ "وکرام میسری” نے واضح کیا ہے
مئی
ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 700 ارب روپے سے زائد اکٹھے کر لیے
?️ 1 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایف بی آر حکام کی جانب سے بتایا
جولائی
مریم نواز کا خلاف توقع فیصلہ
?️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی پنجاب حکومت نے امید
جولائی
امریکہ میں اسرائیل کے ساتھ مل کر لڑنے کی طاقت نہیں : ہیرس
?️ 4 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے فلسطینیوں اور لبنانی عوام
اکتوبر
فلسطینیوں کی سرزمین صہیونی دشمن کی کوئی جگہ نہیں:حماس
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ
جنوری
حکومت کا ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
?️ 21 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ملک بھر میں بجلی و گیس
مارچ
اربیل پر ڈرون حملے میں موساد کے قاتل اسکواڈ کے کمانڈر کے مارے جانے کا امکان
?️ 9 جون 2022سچ خبریں: اضافی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ اربیل میں امریکی
جون