کوویکس کا پاکستان کو آسٹرازنیکا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ

آسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) کوویکس نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا، کوویکس کی کورونا ویکسین کھیپ 17جولائی کو اسلام آباد پہنچے گی،  کھیپ  میں کوویکس آسٹرازنیکا ویکسین کی 1.24ملین ڈوز فراہم کرے گا کوویکس سے پاکستان کو آسٹرازنیکا کی پہلی کھیپ 8 مئی کوملی تھی۔

تفصیلات کے مطابق کوویکس نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس سلسلے میں کوویکس نے پاکستان کو ویکسین کھیپ کی فراہمی سے آگاہ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوویکس کی کورونا ویکسین کھیپ 17جولائی کو اسلام آباد پہنچے گی، کوویکس آسٹرازنیکاویکسین کی1.24ملین ڈوزکھیپ فراہم کرے گا۔

ذرائع نے کہا کہ آسٹرازنیکا ویکسین صوبوں کوحسب ضرورت فراہم کی جائےگی، آسٹرازنیکاامریکا،یورپ،خلیج سمیت دنیابھرمیں تسلیم شدہ ہے، آسٹرازنیکا دائمی امراض، کمزورقوت مدافعت افراد اور بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو لگائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کوویکس پلیٹ فارم پاکستان کو آسٹرازنیکا ویکسین مفت فراہم کرے گا ، کوویکس سے پاکستان کو آسٹرازنیکا کی پہلی کھیپ 8 مئی کوملی تھی، کوویکس نے 1.24ملین آسٹرازنیکاویکسین ڈوزکی پہلی کھیپ فراہم کی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ کوویکس پاکستان کو3کوروناویکسین کھیپ فراہم کرچکاہے، کوویکس کی ویکسین غیرملکی ایئرلائن سے اسلام آبادمنتقل ہو گی۔خیال رہے پاکستان کورونا سے متعلق عالمی اتحادکوویکس کارکن ملک ہے، کوویکس پاکستان کی20 فیصد آبادی کو مفت ویکسین فراہم کرے گا۔اس سے قبل کوویکس پاکستان کوفائزر کی 1لاکھ 620 ڈوز اور موڈرنا کی 25لاکھ ڈوز فراہم کرچکا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کا ایران کے منجمد اثاثے ہڑپ کرنے کا نیا منصوبہ

?️ 7 جون 2026سچ خبریں:ایک مغربی خبر رساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ

ناسا کی مریخ پر آکسیجن تیار کرنے میں اہم کامیابی

?️ 23 اپریل 2021واشنگٹن(سچ خبریں) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر آکسیجن تیار

کورونا وائرس کی نئی قسم “ایلفا” کے تیزی سے پھیلنے پر اہم  تحقیق

?️ 8 جون 2021لندن (سچ خبریں) کورونا وائرس کی نئی قسم "ایلفا” کے تیزی سے

سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان کو جی 77 کی مالیاتی سہولت سے استفادے کی تجویز

?️ 25 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کے سبب

ایران-امریکہ مذاکرات کی تفصیلات؛سی این این کی زبانی

?️ 13 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق،

افریقہ میں امریکی ہتھیاروں کے پروگرام کا انکشاف

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: ایک سینئر روسی اہلکار نے شواہد کی بنیاد پر کہا کہ

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے سوکوترا میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا

?️ 17 جنوری 2022سچ خبریں: باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ متحدہ عرب امارات

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بلاسود قرض جلد واپس کرنے پر رعایت دینے کی سفارش

?️ 18 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے