SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ پاکستان

کورونا: اسد عمر نے سخت پابندیاں لگانے کا انتباہ دے دیا

مارچ 18, 2021
اندر پاکستان
آئندہ ہفتے سے ویکسین مہم کی رفتار مزید تیز کرنے جا رہے ہیں: اسد عمر
0
تقسیم
16
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں  تیزی سےاضافہ ہو رہا ہےموجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کرے کے ساتھ سخت پابندیوں کا انتباہ بھی دے دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  جمعرات کو  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے بیان میں  اسد عمر کا  کہناتھا کہ کووڈ-19 مثبت کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اسپتالوں میں روزانہ مریضوں کے داخلے ہورہے ہیں جبکہ انتہائی نگہداشت والے افراد بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا کہ اگر لوگوں کی جانب سے احتیاطی تدابیر(ایس او پیز) پر عملدر آمد بہتر نہیں ہوا تو ہم ان کی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگانے پر مجبور ہوں گے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپیل کی کہ لوگ بہت زیادہ احتیاط کریں اور اب کی بار کورونا کی نئی لہر پہلے سے زیادہ مہلک ہے اور بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔

دوسری جانب سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ لوگ بہت زیادہ احتیاط کریں، نئی لہر پہلے سے زیادہ مہلک اور بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اسپتالوں میں روزانہ مریضوں کے داخلے ہورہے ہیں اگر ایسا جاری رہا تو لاک ڈاؤن پھر سے ہوسکتا ہے۔

واضح رہے ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 61 مریض آج زندگی کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 717 ہوگئی ہے جبکہ 3ہزار 495 نئے کیسز بھی سامنے آگئے ہیں جس کے بعدکیسز کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار 810 ہوگئی۔

Short Link
Copied
ٹیگز: اسد عمراسلام آبادانتباہبیانپابندیاںٹوئٹرکوروناوفاقی وزیرویب سائٹ

متعلقہ پوسٹس

حکومتی ملکیتی اداروں کے حوالے سے پالیسی تیار، شفاف نجکاری کی جائے گی، وزیر خزانہ
پاکستان

حکومتی ملکیتی اداروں کے حوالے سے پالیسی تیار، شفاف نجکاری کی جائے گی، وزیر خزانہ

ستمبر 21, 2023
پاکستان امیروں سے ٹیکس وصول کرے اورغریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم ایف
پاکستان

پاکستان امیروں سے ٹیکس وصول کرے اورغریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم ایف

ستمبر 21, 2023
پاکستان ’کوپ 28 کانفرنس‘ میں ماحولیاتی انصاف کا متمنی ہوگا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے حکومتی ملکیتی اداروں (ایس او ایز ) کے...

مزید پڑھیں

پاکستان امیروں سے ٹیکس وصول کرے اورغریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم ایف

پاکستان امیروں سے ٹیکس وصول کرے اورغریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم ایف
ستمبر 21, 2023
0

اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ...

مزید پڑھیں

پاکستان ’کوپ 28 کانفرنس‘ میں ماحولیاتی انصاف کا متمنی ہوگا، نگران وزیراعظم

پاکستان ’کوپ 28 کانفرنس‘ میں ماحولیاتی انصاف کا متمنی ہوگا، نگران وزیراعظم
ستمبر 21, 2023
0

اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عالمی رہنماؤں کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان رواں برس دسمبر...

مزید پڑھیں

نواز شریف کے سخت مؤقف کے فوری بعد مریم نواز کی تلخی کم کرنے کی کوشش

نواز شریف کے سخت مؤقف کے فوری بعد مریم نواز کی تلخی کم کرنے کی کوشش
ستمبر 21, 2023
0

لاہور: (سچ خبریں) نواز شریف کی جانب سے 2017 میں انہیں اقتدار سے ہٹانے پر کچھ سابق جرنیلوں اور ججوں...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?