?️
کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت فلسطین میں ہونے والے مظالم کا ساتھ نہیں دیں گے۔
نمائش چورنگی میں سحری کیلئے موجود افراد سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہماری افواج پاکستان نے 10 مئی کو بھارت کو ایسا مزہ چکھایا جو وہ کئی سالوں تک بھول نہیں سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کئی سالوں سے خطے میں امن کا خواہاں رہا ہے، پاکستان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کیے تو کسی کے کہنے پر نہیں کیے، پاکستان نے یہ دستخط اس لیے کیے ہیں کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کو بچانا چاہتا ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ بھارت یہ بیانیہ بنا رہا ہے کہ پاکستان شاید فلسطینیوں پر مظالم کا حصہ بننے جا رہا ہے، لیکن ایسا بالکل نہیں ہے، جب تمام مسلم ممالک اس معاہدے کا حصہ ہیں تو ہم نے بھی اس امن میں اپنا حصہ ڈالنے کا سوچا ہے۔
کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ ہم بھارت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، آج تک جو پاکستان میں ترقی نہیں ہوئی اس میں سب سے بڑی رکاوٹ نریندر مودی ہے، وہ آپ کی جڑوں میں بیٹھ کر بھائیوں کو بھائیوں سے لڑوا رہا ہے، اس کے پاس بے دریغ پیسہ ہے، مودی پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہوتا نہیں دیکھ سکتا۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا نیا منصوبہ قاہرہ کے امن معاہدے کو ختم کر دے گا: مصری ذرائع
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: مصری ذرائع نے العربی الجدید کے ساتھ بات چیت میں زور
جولائی
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کے معاملے پر محتاط رہنے کی توقع
?️ 5 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 10
جون
امریکہ جنگی جہاز نہیں دے گا تو روس سے خریدیں گے:ترکی
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:ترکی کی دفاعی صنعت کے سربراہ نے F-35 کے بجائے انقرہ
اکتوبر
صیہونی ریاست کا زوال قریب
?️ 3 جون 2022حزب اللہ کے سابق سکریٹری جنرل شہید سید عباس الموسوی کی بہن
جون
فرحہ فلم کا اثر؛مغربی ضمیر بھی بیدار
?️ 30 دسمبر 2022سچ خبریں:فرحہ ایک ایسی فلم ہے جس نے 1948 میں صیہونی حکومت
دسمبر
سعودی عرب نے کھیل کے بہانے اپنے گناہوں کو چھپانے کے لیئے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری شروع کردی
?️ 30 مئی 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب نے ملک بھر میں ہونے والی انسانی
مئی
حکومت کا زیرِ حراست 290 بلوچ مظاہرین کو رہا کرنے کا دعویٰ
?️ 25 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جبری
دسمبر
عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کوئی آرمی چیف محب وطن ہے یا نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
?️ 5 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی
ستمبر