?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، لاہور سے لندن کیلئے چھ سال بعد براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیس مارچ کو لاہور سے لندن کیلئے پہلی پرواز پی کے 757 روانہ ہوگی۔ لندن کیلئے پی آئی اے کی تمام پروازیں ہیتھرو ائیر پورٹ کے ٹرمینل 4 پر لینڈ کریں گی۔ لاہور سے لندن کی پروازوں کے دوبارہ آغاز کو پی آئی اے کے بین الاقوامی نیٹ ورک میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانیہ کیلئے پروازوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا، ترجمان کے مطابق لندن کیلئے ائیر لائن کی ہفتہ وار پروازوں کی مجموعی تعداد سات ہو جائے گی۔ پی آئی اے اس سے قبل اسلام آباد سے لندن کیلئے بھی پروازوں کر چکی ہے اور 29 مارچ سے آپریشن کا آغاز ہو گا اور ہفتہ وار تین پروازیں لندن جائیں گی۔


مشہور خبریں۔
ترک میڈیا کی غزہ مذاکرات پر سیاست
?️ 13 اکتوبر 2025سچ خبریں:ترکی کے سرکاری مؤقف کے حامی میڈیا ادارے غزہ میں جنگ
اکتوبر
پاکستان اور امریکا مثبت بات چیت میں مصروف
?️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں:پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ
اکتوبر
عرب لیگ کے اجلاسوں میں شام کی موجودگی سے عربوں کی یکجہتی کو تقویت ملتی ہے:عمان
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:عرب لیگ میں عمان کے مستقل نمائندے نے اس بات پر
مئی
برطانیہ کی نئی صہیونی بستیوں کے منصوبے پر شدید تنقید
?️ 27 مارچ 2025 سچ خبریں:برطانوی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب
مارچ
بشار اسد نے اقتدار کی کرسی کیوں چھوڑ دی؟
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کی محورِ مزاحمت سے عارضی طور پر علیحدگی کے بعد
دسمبر
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کو متازعہ بنانا انتہائی نامناسب ہے: فواد چوہدری
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نئے ڈی جی
اکتوبر
دنیا میں فلسطینی حامیوں کی توسیع سے صیہونی حکومت پریشان
?️ 22 فروری 2023سچ خبریں:امقبوضہ یروشلم میں آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ نے عرب نیوز
فروری
فواد چوہدری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
?️ 21 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری مدعو
نومبر