?️
اسلام آباد ( سچ خبریں ) پاکستان تحریک انساف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار حقیقی کھلاڑی سے پالا پڑا تو سب اناڑیوں کی ’کانپیں ٹانگ‘ رہی ہیں ، پوری قوم نے سیاست کے اناڑیوں اور حقیقی کھلاڑی میں فرق دیکھ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مک مکا اور نوراکشتی سے اناڑیوں نے سیاست کو یرغمال بنا رکھا تھا ، سیاست ان کے بس میں کبھی تھی نہ آئندہ ہو گی ، اسی لیے تاریخ میں پہلی بار حقیقی کھلاڑی سے پالا پڑا تو سب اناڑیوں کی ’کانپیں ٹانگ‘ رہی ہیں ۔
خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے حکومت کے خلاف کیے گئے لانگ مارچ کے شرکاء جب اسلام آباد پہنچے تو اس موقع پر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جیالوں سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی زبان ایسی پھسلی کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے جوش خطابت میں ٹانگیں کو ’کانپیں‘ اور کانپ کو ’ٹانگ‘ کہہ گئے ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا اور سنا جاسکتا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ اسلام آباد کو ہلا رہا ہوں اور اسلام آباد میں ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں.
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھارت کا بی بی سی کی برانچ پر ٹیکس چوری کا الزام
?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:ہندوستان کی وزارت خزانہ نے اس ملک میں بی بی سی
فروری
صیہونی دہشت گردی کو روکنے کے لیے عالم اسلام کے اتحاد کی ضرورت
?️ 20 اکتوبر 2023سچ خبریں:اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے کی میزبانی میں پاکستان کی سیاسی
اکتوبر
کھیتوں میں پولی نیشن کیلئے مکھیوں کا متبادل ننھا روبوٹک کیڑا تیار
?️ 7 ستمبر 2025نیویارک: (سچ خبریں) امریکی ادارہ ایم آئی ٹی کے محققین نے ایک
ستمبر
پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ
?️ 13 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹر اعظم سواتی کی ’قابل اعتراض‘ ویڈیو کی مبینہ
نومبر
ٹرمپ کے پاس ایران کے مقابلے میں زیادہ آپشنز نہیں ہیں
?️ 25 مئی 2026سچ خبریں: نئی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران
مئی
Hyundai اور Samsung کے ایگزیکٹوز امریکہ کے دورے کے بعد کورونا میں مبتلا
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:جنوبی کوریا کی بڑی کمپنیوں کے درجنوں ایگزیکٹوز اور ملازمین امریکہ
جنوری
چین کا خلائی مشن پہلی بار چاند کے دور دراز حصے پر اترنے میں کیسے کامیاب ہوا؟
?️ 7 جون 2024 سچ خبریں: چین کا کہنا ہے کہ اس کا بغیر عملے
جون
حکومت نے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
?️ 3 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن تحریک لبیک کو ڈی لسٹ کرکے بطور
مئی