پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا، میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا،، ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی جنرل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہمارا فخر ہے، میڈیا کا کردار پورے معاملے میں شاندار رہا، ہمارے میڈیا نے جو جواب بھارتی میڈیا کو دیا وہ یادگار ہے۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ کیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا، ہمیں فخر ہے، ہم نے کچھ نہیں چھپایا سب حقیقت بتائی۔

مشہور خبریں۔

چوروں کا سردار

?️ 6 جنوری 2023سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے محمد بن سلمان کی ملکی اور خارجہ

ٹوئٹر سے مماثل پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ

?️ 19 نومبر 2024 سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے مماثلت

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ

?️ 9 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف

ٹرمپ پر مقدمہ چلایا گیا تو سڑکوں پر ہنگامے ہوں گے:ٹرمپ کا حامی ریپبلکن سینیٹر

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر کی حمایت کرنے والے ریپبلکن سینیٹر نے خبردار

اسلام آباد اپنے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

?️ 25 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)  قومی اسبملی کی کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کو وزیر

ہآرتض: اسرائیلی فوج لبنان کے دیہات کو غزہ کی طرح تباہ کر رہی ہے

?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں: صیہونی اخبار ہارتص نے باخبر ذرائع کے حوالے سے

ٹرمپ کے ایران مخالف بے بنیاد بیانات کا سلسلہ جاری

?️ 18 جنوری 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے