?️
اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا،، ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔
تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی جنرل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہمارا فخر ہے، میڈیا کا کردار پورے معاملے میں شاندار رہا، ہمارے میڈیا نے جو جواب بھارتی میڈیا کو دیا وہ یادگار ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ کیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا، ہمیں فخر ہے، ہم نے کچھ نہیں چھپایا سب حقیقت بتائی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بندرگاہوں پر پھنسے سامان کی کلیئرنس کا اصولی فیصلہ
?️ 28 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی زیر صدارت
جون
اسرائیلی عوام کی برداشت یوکرینی پناہ گزینوں سے بھی کم ہے
?️ 12 اگست 2025اسرائیلی عوام کی برداشت یوکرینی پناہ گزینوں سے بھی کم ہے اسرائیلی
اگست
امریکہ یمنی گیس لوٹنے کے درپے
?️ 7 مارچ 2022سچ خبریں:یمنی مستعفی حکومت کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ امریکی
مارچ
سائفر کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر وفاق، ایف آئی اے کو نوٹس جاری
?️ 22 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیراعظم
نومبر
دہشت گردی کے حامیوں کو برداشت نہیں کریں گے:وائٹ ہاؤس
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی حکومت نے اسرائیل کے حق میں سخت گیر پالیسی
مارچ
غزہ میں صیہونی جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار
?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ میں حماس کی اطلاعاتی ایجنسی فطرکے مطابق صیہونی حکومت نے
نومبر
برطانوی کنزرویٹو پارٹی پارتھین ہجوم سے بڑے کتے کو بچانے کی جدوجہد
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں: 10 ڈاؤننگ سٹریٹ پر گارڈن پارٹی میں برطانوی وزیراعظم کی
جنوری
کیا مغربی کنارے کی عوام غزہ کے ساتھ ہے؟
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے نئے سال
جنوری