?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے سیلاب متاثرین کی مدد کے حوالے سے پنجاب کے لائحہ عمل سے آگاہ کردیا۔
عظمی بخاری کا صوبائی دارالحکومت کے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مدد فراہم نہیں کی جاسکتی جو بی آئی ایس پی سے رجسٹرڈ ہی نہیں انہیں امداد کیسے دی جائے؟ سیلاب متاثرین کے لیے وزیراعلی کا ریلیف کارڈ بنے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، کسان کو 20 ہزار فی ایکڑ دیا جائے گا،جس کا گھر گرا اسے دس لاکھ دیں گے، جس کا گھر گرا اسے 10 لاکھ اور جس گھر کا نقصان ہوا 5 لاکھ دیں گے، گائے اور بھینس کے نقصان پر 5 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔
وزیر اطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے وزیراعلی پنجاب کی تعریف کی، شرجیل میمن کو بھاشن دینے کا شوق ہے کراچی اور سندھ کا کیا حال ہے، سب کے سامنے ہے، سندھ میں بیرونی امداد کے باوجود لوگ مکمل طور پر بحال نہیں ہوئے۔


مشہور خبریں۔
روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا آغاز
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: دوستی 2024 کے عنوان سے روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ
اکتوبر
چین کا عالمی بینک سے افغانستان کی مدد کرنے کا مطالبہ
?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں:چین نے عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے افغانستان
اکتوبر
یمنیوں نے امریکہ کو میدان میں للکارا
?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں: یمنی انصاراللہ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن نے بحیرہ احمر
جنوری
قطر کے امیر کی عراق کے وزیراعظم سے ملاقات
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی جمعرات کی سہ پہر
جون
اردن کے ہسپتال میں دردناک حادثہ، آکسیجن ختم ہونے کے باعث متعدد مریض ہلاک ہوگئے
?️ 14 مارچ 2021عمان (سچ خبریں) اردن کے ہسپتال میں اس وقت دردناک حادثہ پیش
مارچ
غیرقانونی مقیم افغانوں کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مستند شواہد ہیں، ترجمان پاک فوج
?️ 19 ستمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ستمبر
یوکرین میں امریکی بریڈلی ٹینکوں کا حشر
?️ 28 جون 2023سچ خبریں: نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ یوکرین کی فوج نے
جون
غزہ کی جنگ میں اب تک مارے جانے والے صحافی
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے درمیان حالیہ تنازع کے آغاز سے
اکتوبر