پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم جاری، 23 لاکھ کارڈز ڈیلیور

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے، تمام مستحق افراد کو امدادی رقم بغیر کسی لائن اور تکلیف کے انکی دہلیز تک پہنچائی جارہی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا ہے ابتک نگہبان رمضان دستر خوان پر افطاری کرنے والے لوگوں کی کل تعداد 15 لاکھ 78 ہزار 578 افراد ہے، پنجاب کے اضلاع میں لوگوں نے مجموعی طور پر 26 لاکھ 8 ہزار 192 نگہبان کارڈز وصول کیے ہیں۔ 23 لاکھ 2 ہزار 540 نگہبان کارڈز لوگوں کی دہلیز تک پہنچائے جا چکے ہیں جس میں 19 لاکھ 68 ہزار 829 نگہبان کارڈز کیش کروائے جا چکے ہیں۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ "مریم کو بتائیں” ایپ سے 13 ہزار 892 شہریوں کو فی کس 10 ہزار کی امداد مل چکی ہے، پنجاب کے چپے چپے میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، مریم نواز کے ناقدین بھی انکی کارکردگی کے معترف ہیں۔

مزید برآں،عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پورے پنجاب کو گھر کی طرح خوبصورت بنا رہی ہیں، اب ترقی کا سفر لاہور تک محدود نہیں رہا، ترقیاتی کاموں کا جو سٹینڈر لاہور میں ہے وہی اٹک اور رحیم یار خان میں ہے، مریم نواز اپنے طرز حکومت سے لوگوں کی دلوں میں جگہ بنا رہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کا ملزم گرفتار

?️ 6 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی

صحت کارڈ کے حامل مریضوں کو علاج کی رقم واپس نہیں کرنی ہوگی: فیصل سلطان

?️ 4 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر

کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانے گی؟

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف

صیہونیوں کامتحدہ عرب امارات کو آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار

?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:  متحدہ عرب امارات صیہونی حکومت پر اربوں ڈالر کے فضائی دفاعی

میکرون نے حکومت کو گرنے سے بچانے کے لیے پنشن اصلاحات معطل کر دیں

?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: فرانسیسی وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عدم

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ میں خطاب کریں گے

?️ 24 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا آج (جمعہ) اقوام متحدہ جنرل

سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل بڑی حد تک حل کر دیے، مراد علی شاہ کا دعویٰ

?️ 5 جنوری 2025 کراچی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ

پاکستانی اشرافیہ کی نظر میں تہران-ریاض معاہدے کی اہمیت

?️ 15 مارچ 2023سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی پڑوسی کی حیثیت سے پاکستان نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے