پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 30 روز کی توسیع

دفعہ ۱۴۴

?️

لاہور (سچ خبریں) پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

صوبہ بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے جبکہ محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر عائد پابندی میں 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔

واضح رہے حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی تاہم ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات کے دوران چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پرعائد ہوگی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلیجنس اداروں کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عوامی تحفظ، امن و امان کا قیام اور املاک کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے جبکہ پنجاب بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی کا اطلاق 25 اپریل تک ہوگا،

پنجاب بھر میں انتظامیہ اور پولیس کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت دی گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

قاہرہ اور تل ابیب تعلقات میں دراڑ، کیا فوجی تصادم کا امکان زیادہ ہے؟

?️ 5 اکتوبر 2025قاہرہ اور تل ابیب تعلقات میں دراڑ، کیا فوجی تصادم کا امکان

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

?️ 9 اپریل 2022 (سچ خبریں)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک

میں نے پیوٹن کو قانع کیا کہ زیلنسکی کو قتل نہ کرے : نفتالی بینیٹ

?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ہفتے کے روز کہا کہ

غزہ میں قرآن اور مساجد کی بے حرمتی

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ اپنے 11ویں مہینے میں ہے جب کہ

اسرائیل و امریکہ کی عراقی فضائی خودمختاری کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول؛نجباء تحریک عراق کے سکریری جنرل 

?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:نجباء تحریک عراق کے سکریری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے

میں ایران کو ایک بڑا اور خوشحال ملک دیکھنا چاہتا ہوں!:ٹرمپ

?️ 12 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ

ترکی کے روس کے ساتھ تعلقات روزبروز بڑھ رہے ہیں: اردوغان

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:CNN کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، ترک صدر رجب طیب

ٹورنٹو یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلباء کا دھرنا

?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: کینیڈا کی بعض یونیورسٹیوں کے طلباء نے غزہ کے عوام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے