?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں سیز فائر کے فیصلے کو قبول کیا, خطے میں امن کیلئے کلیدی کردار ادا کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان امریکا کا اس پیش رفت میں سہولت کاری پر شکریہ ادا کرتا ہے، پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں اس فیصلے کو قبول کیا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکرٹری مارکو روبیو کے کردار کو سراہتا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یہ جنوبی ایشیا میں امن کی نئی شروعات ہے، یہ پیش رفت خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کی راہ ہموار کرے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہید سید ہاشم صفی الدین کون تھے؟
?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں: سید ہاشم صفی الدین، لبنان کی حزب اللہ تحریک کے
اکتوبر
سی آئی اے کو ایک ذلت کا سامنا
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی جاسوس ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق ملازم کو
جولائی
گارڈین: ایران پر امریکی خفیہ حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے
?️ 2 جولائی 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران پر
جولائی
صیہونی سربراہ کا صیہونی ریاست کی تباہی کا انتباہ
?️ 10 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم اور ان کی عدالتی اصلاحات کے خلاف صیہونی شہریوں
مارچ
یوکرین کی جنگ 2025 میں بھی جاری، امن کے قیام کی تمام کوششیں ناکام
?️ 29 دسمبر 2025 یوکرین کی جنگ 2025 میں بھی جاری، امن کے قیام کی
دسمبر
سعودی عرب میں بے روزگاری، وزیر محنت کو ہٹانے کا مطالبہ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: سعودیوں نے سوشل میڈیا پر ایک نئی مہم شروع کی
فروری
غزہ پر صیہونیوں کے تازہ ترین حملے؛متعدد افراد شہید اور زخمی
?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: فلسطینی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے
مارچ
احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے پر توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کا آغاز
?️ 23 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کو
دسمبر