پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نومبرمیں بلایا جانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ اجلاس  میں دو اہم بلز کی منظوری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں  الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بھارتی دہشت گرد کلبھوشن سے متعلق بل سمیت دیگر بل منظورکرائے کا جانے کا امکان ہے۔اپوزیشن کے لئے بھی مذاکرات کا سب سے بہترین فورم پارلیمنٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ، ای وی ایم اوربھارتی دہشت گرد کلبھوشن سے متعلق بل پر اجلاس کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس نومبر میں بلایا جائے گا ، ای وی ایم سمیت دیگربل مشترکہ اجلاس سے منظور کرائیں  گے، ای وی ایم کو قانون کے تحت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بابراعوان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ٹیکنالوجی استعمال کی ہدایت کی تھی، حکومت سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کر رہی ہے، قانون سازی سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیں گے۔

اپوزیشن مذاکرات کے لئے کمیٹی کمیٹی کھیلنا چاہتی ہے، اپوزیشن  نے فیٹف سمیت کسی قانون سازی میں دلچسپی نہیں لی اگر اپوزیشن مذاکرات کرنا چاہتی ہےتو ایوان میں کرے، مذاکرات کیلئے سب سے بہترین فورم پارلیمنٹ کا فورم ہے۔

مشہور خبریں۔

ہم مل کر نہیں بیٹھیں گے تو مسئلہ کا حل نہیں نکلے گا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی

?️ 12 نومبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے

عمیر رانا نے سکھ برادری کے دل جیت لیے

?️ 24 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان کے معروف اداکار عمیر رانا اکثر اوقات اپنے

الازہر یونیورسٹی کی ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کی فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت

?️ 25 مئی 2024سچ خبریں: الازہر یونیورسٹی نے ایک بیان میں ناروے، آئرلینڈ اور اسپین

دوحہ معاہدے کی تفصیلات؛ طالبان اور پاکستان نے امن کی راہ ہموار کی

?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں: دوحہ مذاکرات میں طالبان اور پاکستان نے قطر اور ترکی

ملک میں 15 اکتوبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا

?️ 11 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں 15 اکتوبر سے پیٹرول مزید مہنگا

اسرائیلی منصوبہ، قبلہ اول کو مسلمانوں سے خالی کرانا ہے

?️ 26 ستمبر 2025اسرائیلی منصوبہ، قبلہ اول کو مسلمانوں سے خالی کرانا ہے مسجدالاقصی کے

ایران کے مقابلہ میں امریکہ ناکام ہو چکا ہے:امریکی سینٹر

?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی سینٹر نے ایران کے مقابلہ میں امریکہ کی شکست کا

صہیونی فوج کے رات گئے جنین پر چھاپے، رام اللہ میں فلسطینی شہید کے والد گرفتار

?️ 2 جولائی 2026سچ خبریں:صہیونی قابض فوج نے گزشتہ شب مغربی کنارے کے مختلف علاقوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے