?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی جناب ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کیئر سیکٹر میں جاکر کرونا ویکسین لگوانا لازمی ہے، اور جو افراد اس ویکسین کو نہیں لگواتے تو انکے خلاف ایکشن لینا بھی اتنا ہی لازمی ہے جتنا لازم ویکسین لگوا ہے ۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہناہے کہ کورونا کے کیسز ایسے ضرور تھے جن کو دوبارہ بھی ہوا،پہلی بار بیمار میں مکمل امیونٹی نہیں ہو پاتی تو بیماری دوبارہ ہو جاتی ہے،ان کاکہناتھا کہ ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ویکسین لگوانا لازمی ہے،ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگا چکے ہیں ،ہیلتھ سیکٹر میں ویکسین نہیں لگواتے تو ان کے خلاف ایکشن لینا بھی اتنا ہی لازمی ہو جاتا ہے جتنا لازمی ویکسین لگوا ہے ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے، اسد قیصر
?️ 15 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا
مارچ
مشرقی لبنان میں شامی پناہ گزینوں کے خیموں میں آتشزدگی
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:مشرقی لبنان کے عرسال علاقے میں واقع شامی مہاجرین کے ایک
اکتوبر
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزریراعظم شہباز شریف لندن میں 5 روزہ قیام کے
نومبر
فلسطینی پناہ گزینوں کی حالت زار؛عالمی ادارۂ صحت کی زبانی
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر فلسطینی پناہ گزینوں
دسمبر
صیہونیوں کے خلاف ایک اور محاذ جنگ
?️ 6 جون 2023سچ خبریں:لبنان کے ایک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج
جون
قطر اور کویت کا سعودی عرب کی حمایت میں مشترکہ بیان؛ امارات کے خلاف محتاط موقف
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں:قطر اور کویت نے سعودی عرب کی سلامتی کی حمایت کا
دسمبر
امریکہ ہم سے باہمی احترام کی بنیاد پر بات کرے: چین
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ
اپریل
ہیریس ٹرمپ کی ابتدائی فتح سے نمٹنے کے لیے تیار
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 3 دن باقی ہیں، کملا
نومبر