?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔
وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ دہشت گردی اور سرحد کی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے گورنر راج لگانے پر سنجیدہ غور کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کے حالات گورنر راج کا تقاضہ کر رہے ہیں، یہ گورنر راج 2 ماہ کے لیے لگایا جا سکتا ہے، حالات کے مطابق اس میں توسیع بھی ہو سکتی ہے۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ خیبر پختون خوا کی صورتِ حال سب کے سامنے ہے، صوبے کے شہریوں کو کب تک بے یار و مددگار چھوڑیں گے؟۔
دوسری جانب خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات شفیع جان نے کہا کہ گورنر راج لگانا چاہتے ہیں تو آج ہی لگا دیں، ایسے ایڈونچر کی کوشش پر ردِعمل انہیں پتہ چل جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ملک بھر میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے
?️ 11 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے
فروری
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں کا کشمیر کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم
?️ 29 اپریل 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر
اپریل
ٹرمپ کے "الٹی میٹم گیم” پر کریملن کا ردعمل
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: ڈیمیٹری پسکوف، کریملن کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے
جولائی
نظر ثانی کیس میں دلائل دیتے ہوئے جذباتی ہو گئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس نظر ثانی درخواستوں
مارچ
دنیا بھر کے مسلمان مسجد الاقصیٰ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے: اسلامی جہاد
?️ 5 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن احمد
اپریل
اسرائیل اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:روس کی جانب سے صیہونیوں کی نقل مکانی کرنے کرنے کی
جولائی
وزیراعظم چوتھی نشست میں عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دینے کیلئے تیار
?️ 28 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان ایک بار پھرچوتھی نشست میں
مئی
سعودی ولی عہد ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:ایک امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور سعودی
جون