🗓️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وطن کی سلامتی شخصیات اور لیڈرشپ سے کہیں زیادہ اہم ہے۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قومی اتحاد اور یکجہتی کے اظہار کیلئے عمران خان کی شرکت کو رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کوتاہی اندیشی ہے اور حب الوطنی کو مشروط کرنے کے مترادف ہے۔
ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ پلوامہ واقعہ کے وقت ہماری قیادت کا بیشتر حصہ بانی پی ٹی آئی کی فرمائش پہ قید تھا، جیلو ں سے باہر قیادت نےعمران خان کی بلائی بریفنگ میں شرکت کی، گو انہوں نے اس بریفنگ میں ہمارے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا لیکن ہم نے قومی اتحاد میں رخنہ نہ ڈالا۔
انہوں نے کہا کہ وطن اور اس کی سلامتی شخصیات اور لیڈرشپ سے کہیں زیادہ اہم ہے، پاکستان کو تا قیامت دوام ہے، انشاءاللہ! بڑے محترم لیڈر آئے، دنیا سے رخصت ہوئے اور اپنی یاد چھوڑ گئے ہیں، قومیں زندہ رہتی ہیں۔
مشہور خبریں۔
پیوٹن اور السیسی کے درمیان غزہ کی صورتحال پر بات چیت
🗓️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں:مصر کے صدارتی ادارے نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ
دسمبر
یورپی یونین کی ٹویٹر کو صلاح
🗓️ 24 جون 2023سچ خبریں:لی فیگارو، تھیری بریٹن نے اس سوشل نیٹ ورک کے مالک
جون
صیہونی امریکہ سے بھی ناراض، وجہ؟
🗓️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکام نے خطے سے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز
جنوری
72روزہ قتل و غارت سے صیہونیوں کو کیا ملا؟
🗓️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں: 72روزہ جنگ کے بعد فلسطینی شہداء کی تعداد 19 ہزار
دسمبر
صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی کی شہادت
🗓️ 12 فروری 2023سچ خبریں:48 سالہ فلسطینی قیدی احمد ابو علی اسیر کی النقب جیل
فروری
ڈپریشن کے باعث تین بار خودکشی کرنے کی کوشش کی، ثروت گیلانی
🗓️ 7 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان ثروت گیلانی نے
دسمبر
اقوام متحدہ نے تل ابیب اور بیروت کے درمیان گیس کے تنازع کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیا
🗓️ 7 جون 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ نے لبنان اور صیہونی حکومت پر زور دیا
جون
حزب اللہ کے کامیاب دفاعی منصوبے، صہیونی فوج کی مشکلات میں اضافہ
🗓️ 28 اکتوبر 2024سچ خبریں:ایک عرب ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں
اکتوبر