وزیر اعظم نے مختلف اعلی عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی

شہبازشریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔

پی ایم سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر شبانہ حیدر کو پلاننگ کمیشن میں ممبر پاپولیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی، اُن کی تعیناتی کنٹریکٹ بنیادوں پر دو سالہ مدت کے لئے کی گئی ہے۔

اِسی طرح چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کے اضافی چارج میں توسیع کردی گئی، اُن کے چارج میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔

علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ گریڈ19 کے سید بلال حیدر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تعینات کر دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

اپنے خلاف تلخ گفتگو اور بداخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، مولانا فضل الرحمان

?️ 15 جولائی 2025چارسدہ: (سچ خبریں) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

عدت میں نکاح کیس کب ختم گا؟جج افضل مجوکا کی زبانی

?️ 2 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر

نیتن یاہو کا انجام؛ خود ان کی زبانی

?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب

اٹلی کی اسرائیل پر شدید تنقید

?️ 7 جون 2025 سچ خبریں:اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اسرائیل کے غزہ

سعودی عرب میں خاتون سماجی کارکن کو 34 سال قید کی سزا

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی ایک سماجی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ

75% غیر ملکی کمپنیاں روس میں مقیم

?️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:روسی ڈوما کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن نے خصوصی فوجی کارروائیوں کے

مصر صیہونی حکومت کے ساتھ امن معاہدے میں تبدیلی کا خواہاں

?️ 13 دسمبر 2025سچ خبریں: نیشنل نیوز ویب سائٹ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے بتایا

لبنانی رکن پارلیمنٹ: حکومت شرمناک اور ذلت آمیز معاہدہ بند کرے

?️ 5 جولائی 2026سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے سے وفاداری کے رکن نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے