?️
پشاور (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بونیر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
وزیراعلی نے سیلاب کے باعث جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت متاثرہ لوگوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت متاثرین کے تمام تر نقصان کا ازالہ کرے گی، بحیثیت وزیراعلی یقین دلاتا ہوں، جو بھی مالی نقصان ہوا ہے پورا کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچرکی فوری بحالی کو یقینی بنا یا جائے گا، ابھی ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، اگلے مرحلے میں نقصانات کا سروے کیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مسجد الاقصی میں پینتالیس ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:صیہونیوں کی جانب سے کڑی پابندیوں اور ناقہ بندی کے باوجود
ستمبر
امارات کی پالیسیوں سے امریکہ نا مطمئن؛ وجہ؟
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے قیام کے بعد، امریکہ اسے تسلیم کرنے
جنوری
فلسطینی مجاہدین کا اپنی فتح میں حصہ داروں کا اعلان
?️ 21 مئی 2021سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ کے ترجمان نے
مئی
پیوٹن اور ٹرمپ کی ملاقات کے بارے میں کرملین کا اظہار خیال
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:کرملین کے ترجمان دیمتری پسکوف نے ولادیمیر پیوٹن اور ڈونلڈ
مئی
پاکستانی کون ہے؟ فوج کے سربراہ کی زبانی
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے نیشنل علما کنونشن
اگست
غزہ میں کنڈرگارٹن پر صیہونی بمباری
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر اپنے وحشیانہ حملوں میں صیہونی فوج
فروری
سعودی عرب کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:سعودی عرب نے امریکہ اور اتحادیوں کو خبردار کر دیا
اپریل
ملک بھر میں کورونا وائرس کی شدت اور کورونا ویکسین کی اشد ضرورت
?️ 23 اپریل 2021(سچ خبریں) ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی
اپریل