?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کے بعد ان کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی کوششیں جاری ہیں لیکن پارٹی قائد نواز شریف نے تاحال اس کی منظوری نہیں دی۔
ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کی واپسی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر بحث نہیں آیا اور نواز شریف کی حتمی منظوری کے بغیر واپسی ممکن نہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کو مریم نواز کو چوہدری نثار کی واپسی کے لیے قائل کرنا بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔
چوہدری نثار نے شہباز شریف سے ملاقات میں واپسی کا مشروط عندیہ دیا تھا اور وہ ٹیکسلا اور چکری کے انتخابی حلقوں کی واپسی چاہتے ہیں تاہم، شہباز شریف نے اس حوالے سے کوئی واضح یقین دہانی نہیں کرائی۔
راولپنڈی ڈویژن کے کئی سینئر لیگی رہنما، بشمول خواجہ آصف اور پرویز رشید، چوہدری نثار کی واپسی کی کھل کر مخالفت کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
صیہونی رپورٹر کی زبانی حماس کی پیچیدہ کارروائیوں کی تفصیلات
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: صہیونی آرمی ریڈیو کے ملٹری رپورٹر ڈورون قادوش نے بتایا شہید
جون
تعلیم میں بہتر بنانے کیلئے چھوٹے بچوں کو ورزش کرائیے
?️ 22 فروری 2021الینوائے{سچ خبریں} ہم سبھی جانتے ہیں کہ ورزش کرنا بہت اچھی عادت
فروری
حکومت چاہے تو کیا نہیں کر سکتی
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ
اگست
خالد مشعل کے بھائی 20 سال بعد امریکی جیل سے رہا
?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:خالد مشعل کے سوتیلے بھائی کی 20 سال بعد امریکی جیل
دسمبر
عراقی تجزیہ کار کا امریکی فوجوں کے انخلا کے بارے میں بیان
?️ 11 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی سکیورٹی کے ماہر نے امریکہ اور عراق کے درمیان مذاکرات
اپریل
معرکہ حق: عالمی میڈیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا گرویدہ
?️ 1 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بین الاقوامی میڈیا نے بھی فیلڈ مارشل سید
ستمبر
اگلے 72 گھنٹوں میں تمام مجرمان، منصوبہ ساز اور حملہ آور گرفتار ہونے چاہئیں، شہباز شریف
?️ 13 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کور
مئی
انڈر پاس اورحیدرعلی روڈ کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا
?️ 3 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) ایڈمنسٹریٹر کراچی نےعمر شریف کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے
اکتوبر