وزیراعظم کا اہم پیغام، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگا سکتے

بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کو اپنی شرائط پر قائل کر لیا: وزیر اعظم

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ  وسائل کی کمی کے باعث ملک میں مکمل لاک ڈاؤن اور کاروبار بند نہیں کرسکتے۔کورونا وائرس کی پہلی دو لہروں میں احتیاط کیا اور ماسک پہنا تاہم سینیٹ الیکشن کے دوران محتاط نہیں رہ سکا جس کے باعث وائرس کا شکار ہوگیا۔

انہوں نے کورونا ویکسین سے متعلق قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی دو لہروں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے ،جس شرح سے تیسری لہر پھیل رہی ہے ہمارے اسپتال بھر جائیں گے، ہم نے جس طرح پہلی لہر میں احتیاط کیا دنیا نے ہماری مثال دی، عوام

ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔ دنیا میں ویکسین کی قلت ہوچکی ہے، جن ممالک نے ویکسین دینے کا وعدہ کیا تھا وہ اپنی ضروریات بھی پوری نہیں کرپارہے۔ اس لیے وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک لازمی پہنیں۔ ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کوروناایسی بیماری ہے اگرسینے میں چلی جائے تویہ بڑی خطرناک بیماری ثابت ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم نے نیا ہاؤسنگ منصوبے پر ہونے والی ٹیلی تھون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیا ہاؤسنگ منصوبہ ملک کے مستقل کے لیے اہم ہے، اپنا گھر اسکیم سے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا ہوگا، لوگوں کو قرض کے حصول میں درپیش مشکلات کا احساس ہے۔ عمران خان نے گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک پر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پوری کوشش کرنے پر زور دیا۔

مشہور خبریں۔

پہلی بار  9 لاکھ سے زائد ویکسینیشن کا ریکارڈ

?️ 31 جولائی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ  اسد

انصار اللہ ڈرون اور میزائل سے لیس

?️ 22 ستمبر 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدر الدین

اسرائیل کی پوزیشن ؛ غزہ میں ایک حقیقی ہولوکاسٹ رونما ہوا ہے: بیلاروس

?️ 16 جون 2026سچ خبریں:بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے العربیہ نیٹ ورک سے گفتگو

غزہ جنگ کا بائیڈن کو نقصان

?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے عملے کے

جنوبی تھائی لینڈ میں لگاتار17 دھماکے

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:تھائی حکام نے اعلان کیا کہ جنوبی تھائی لینڈ میں کم

آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ کا فلسطین کے بارے میں بیان

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:آئرلینڈ کے نمائندے اور ملک کی سن فین پارٹی کے ترجمان

نعمان اعجاز کا نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری

?️ 21 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا

کورکمانڈر بہاولپور کا وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ، زخمی خواتین، بچوں اور شہریوں کی عیادت

?️ 6 مئی 2025بہاولپور (سچ خبریں) کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بہاول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے