وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع

پاک فوج

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اوربے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا،وادی تیراہ میں دہشتگردوں کیخلاف صرف خفیہ اطلاعات پر آپریشن ہو رہے ہیں۔

سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب دیے اور بتایا گیا کہ 3سال سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن ہو رہے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف سب سے مؤثر طریقہ خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرناہے،دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات پر کارروائیاں کی جارہی ہیں،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وادی تیراہ میں کہیں بھی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا،وادی تیراہ کے داخلی و خارجی راستوں پر نہ ہی کوئی چیک پوسٹ لگائی گئی ،موجودہ موسم بڑے آپریشن کیلئے کسی طرح بھی مناسب نہیں۔ دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوچکا ہے،فوج اور عوام کے رشتہ میں کوئی بیانیہ دراڑ نہیں ڈال سکتا،قبائلی عوام کی مشاورت سے ہی تمام فیصلے کیے جاتے ہیں۔

مشاورت میں ہمیشہ مقامی حالات اور روایات کو مد نظر رکھا جاتا ہے،بلوچستان میں فتنہ الہندوستان عوام کی سہولتوں اور ترقی کے دُشمن ہیں ،احساس محرومی کا نعرہ لگا کر دہشتگردی کرنے والوں کو بلوچستان کے عوام پہچان چُکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں پہلا دن؛ اہم فیصلے اور بیانات

?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی واپسی کے

اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مشین رک چکی ہے: سعد اللہ زارعی

?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:عالمی یوم قدس کے موقع پر مغربی ایشیائی مسائل کے سینئر

غزہ کے بچوں کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت

?️ 25 مارچ 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے قابض حکومت کے محاصرے

امریکا کا بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے اعلان، پاکستان کا اظہار تشویش

?️ 14 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو

مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کر سکتاہے، عطاء اللہ تارڑ

?️ 30 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا

کابینہ ڈویژن کی متعلقہ قوانین و ضوابط میں وفاقی حکومت کی اصطلاح تبدیل کرنے کی ہدایت

?️ 17 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو

کیا امریکی صدراتی امیدواروں کے درمیان ایک اور مناظرہ ہوگا؟ ٹرمپ کیا کہتے ہیں؟

?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نے CNN کی جانب سے

 صیہونی ایٹمی و سکیورٹی اسناد ایران کے ہاتھ لگنے پر عبری میڈیا میں کھلبلی

?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:عبری ذرائع ابلاغ نے ایران کے ہاتھوں اسرائیل کی ایٹمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے