ن لیگ کے پاس مریم کی میں میں اور منافق مولانا کے علاوہ کچھ نہیں بچا: شہباز گل

یک ضمنی الیکشن شریف کی  ڈوبتی سیاست کا سہارا نہیں بن سکتا:شہباز گلا

?️

اسلام آباد( سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ   گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد پی پی کے موجودہ سسٹم میں اسٹیکس اور بھی بڑھ گئے اور مسلم لیگ نون کے پاس مریم کی میں میں اور منافق مولانا کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ٹکراؤ کی سیاست لیڈرشپ کی اخلاقی قوت سےکامیاب ہوسکتی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ ٹکراؤ اور احتجاج کی سیاست لیڈرشپ کی اخلاقی قوت سے کامیاب ہو سکتی ہے ناکہ مریم ، مولانا، بریانی اور گالی سے۔

دوسری جانب وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پھوٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا  کہ پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو دیا گیا داغ مفارقت کا زخم ابھی تازہ ہے۔

انہوں نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان نے شریف خاندان کو نوازنے کے لیے 20 ارب کی سبسڈی دی، لیگی ترجمان کس منہ سےعثمان بزدار پر سبسڈیز دینے کا الزام لگا رہے ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شریف خاندان کی پاکستان میں عجب ترقی کی غضب کہانی سمجھ سے بالاتر ہے۔

 

مشہور خبریں۔

پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ نے کینیڈا فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر کا ایوارڈ جیت لیا

?️ 8 اکتوبر 2023 کراچی: (سچ خبریں) فلم ’ان فلیمز‘ کی حالیہ کامیابی کے بعد پاکستانی

النصرہ فرنٹ کا ادلب میں ڈی ایسکلیشن علاقوں پر 42 بار حملہ

?️ 28 ستمبر 2021سچ خبریں:شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:تیل پیدا کرنے والے بڑے اداروں کی نئی قسم کے کورونا

خواجہ آصف کی درخواست پر وزیراعظم  کو نوٹس جاری

?️ 4 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کی

سعودی اور اماراتی جیلیں آزادی اظہار رائے کے مجرموں کا قبرستان

?️ 17 نومبر 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کی دو تنظیموں نے آزاد رپورٹوں میں بتایا ہے

صوبے میں پولیو کا کوئی بھی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا: وزیراعلیٰ پنجاب

?️ 28 نومبر 2021لاہور ( سچ خبریں) ) پنجاب حکومت نے صوبے کو پولیو سے

وفاقی وزیر نے گیس کی فراہمی سے متعلق خبردار کر دیا

?️ 12 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت توانائی حماد اظہر نے سردیوں کی آمد

صیہونی اعلی سکیورٹی وفد قاہرے کے دورے پر

?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:ایک اعلی سطحی صیہونی سکیورٹی وفد کے ارکان نے قاہرہ کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے