?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ نو مئی اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا۔
تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ نو مئی کےمقدمات سب کے سامنے ہے، قوم جانتی ہے نو مئی کو حساس مقامات پر حملے کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی وقت میں تمام شہروں میں حساس مقامات کو جلایا گیا، یہ اتفاق نہیں سوچا سمجھا پلان تھا، تحریک انصاف کے لوگ مختلف قسم کی افواہیں پھیلا رہے ہیں جن کےخلاف شواہد نہیں تھے وہ رہا بھی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرپارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ جن کےخلاف شواہد تھے انہیں سزا ہوئی، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں، بانی سے سماعت کے دوران صحافی ملاقات کرتے رہتے ہیں، عمران خان سےجیل میں ملاقات کے لیے دن مقرر ہے۔
طارق فضل چودھری نے مزید کہا کہ جیل میں ملاقات لسٹ کےمطابق کروائی جاتی ہے، اڈیالہ میں عمران خان سےصحافیوں کی ملاقات سے متعلق تجویز قابل عمل ہے، اس تجویز پر غور کریں گے۔
مشہور خبریں۔
کیا برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والا ہے؟
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ
فروری
شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا
?️ 29 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر مرزا نے نذیر چوہان
مئی
فلاح الفیاض کی برطرفی کی تردید
?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: عراقی بدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری نے حشد شعبی
جنوری
اماراتی بحری جہاز کی ضبطی کے بعد اب اسرائیلی جہازوں کی باری: عطوان
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں: ممتاز تجزیہ کارچچ نے ایک نئے مضمون میں یمنی پانیوں
جنوری
ایک چوتھائی اسرائیلیوں کی غذا ناسالم
?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں: داور عبرانی زبان کی بنیاد نے اعلان کیا کہ اسرائیل
دسمبر
ڈپریشن کو ڈراما قرار دینے والے کو صحیفہ جبار کا کرارا جواب
?️ 24 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ڈپریشن کو ڈراما قرار دینے والے مداح کو صحیفہ
دسمبر
غزہ کے علاقوں پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری
?️ 4 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت کی طرف سے غزہ کے خان
جنوری
بندرگاہوں پر نئی پابندیوں سے ملک میں گندم، آٹے کی ترسیل کو خطرہ
?️ 14 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) رواں ماہ 12 اکتوبر سے بندرگاہ حکام کی جانب
اکتوبر