?️
اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا پڑے گا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ جبکہ بھارت کو اپنی طاقت کا غرور تھا جسے خاک میں ملا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم شکست کے بعد منہ سے ایک لفظ نہیں نکال سکتا۔ پوری قوم جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی۔ اور پاکستان کی قوم نے فوج کے ساتھ مل کر بھارت کے خلاف جنگ لڑی۔
ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلح افواج ملک کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں۔ اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے تمام شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔ نوجوانوں کو ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا پڑے گا۔ اور ہمیں نوجوان نسل کو درست سمت میں لے کر جانا ہے۔ ہم تمام مسائل کا حل سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں کار بم دھماکہ
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کے مرکزی اور اہم شہر ریشون لیزیون کے قریب
جنوری
وزیر اعظم نے کابیینہ اجلاس طلب کر لیا
?️ 3 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل
مئی
توہین عدالت کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس ارسال
?️ 26 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سابق وزیر
اگست
نویں اور گیارہویں کے امتحانات اگست میں لینے کا فیصلہ
?️ 16 جون 2021کراچی (سچ خبریں) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں
جون
صیہونی درندے فلسطینی شہداء کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ برطانوی میگزین کا انکشاف
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں: ایسے میں جب اسرائیل عالمی برادری کی ہلاکت خیز خاموشی
دسمبر
نیب ترامیم کیس: ثابت کرنا ہو گا کہ ترامیم بنیادی حقوق کے خلاف ہیں یا نہیں، سپریم کورٹ
?️ 22 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہے کہ نیب
فروری
یحییٰ سنوار کو حماس کا سربراہ منتخب کرنے کی وجوہات
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: اسرائیل کی سیکورٹی اداروں کے افسراں اور یہاں تک کہ بائیڈن
اگست
پاکستان میں اسٹار لنک کو آپریشنل کرنے کا مرحلہ وار عمل جاری
?️ 25 مارچ 2025 سچ خبریں: پاکستان میں اسٹار لنک کو آپریشنل کرنے کا مرحلہ
مارچ