?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، پاکستان نے بھارت کو سفارتی اور عسکری دونوں محاذوں پر شکست دی، شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہم خطے میں جنگ نہیں امن چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کا بات چیت کے ذریعے حل چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کر کے آگے بڑھ سکتے ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کر کے آبی جارحیت کی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آزادی مارچ کیس ،بانی پی ٹی آئی عمران خان 2 مقدمات میں بری
?️ 15 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے آزادی
مئی
پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، سینیٹر اسحٰق ڈار
?️ 15 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ
مئی
صبا قمرنیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت کےلئےپر امید
?️ 26 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) اداکارہ صبا قمرنیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت
اکتوبر
سرحدی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد طورخم بارڈر بند
?️ 7 ستمبر 2023خیبر پختونخوا:(سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے خلع خیبر میں طورخم کے مقام
ستمبر
روزانہ 3 لاکھ سے زائد ویکسین لگائی جارہی ہیں: اسد عمر
?️ 9 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی
جون
نیتن یاہو کے جانے کا وقت آگیا ہے
?️ 13 جون 2021سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم کے اقتدار میں رہنے کے لئے حالیہ اقدامات
جون
امریکہ نے یوکرین کے لیے 12 بلین ڈالر کی نئی امداد کی منظوری دی
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی کانگریس میں عبوری بجٹ کے بل پر بات چیت
ستمبر
سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 8 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) مری میں پیش آنے والے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب
جنوری