?️
گلگت (سچ خبریں) موسمی حالات میں شدت کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پی پی اور ن لیگ نے 24 جنوری کو الیکشن کرانے کی حمایت کی۔
کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ جنرل اتخابات کے لیے 13 مختلف جماعتوں نے مخالفت کی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ موسمی حالات میں شدت آنے پر الیکشن ملتوی کرنے کے لیے آج کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس کے بعد انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شاہ سلمان کا ایران اور دنیا کے بارے میں بیان
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مختلف عالمی مسائل
اکتوبر
سیکڑوں اقساط پر مشتمل بھارتی ڈراموں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، فرحان سعید
?️ 5 جولائی 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے بھارتی میڈٰیا
جولائی
بائیڈن جسمانی لحاظ سے دوبارہ صدر بننے کے قابل نہیں:وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر نے کہا کہ موجودہ امریکی صدر
جون
مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر باعزت بری
?️ 29 ستمبر 2022اسلام آباد : (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ
ستمبر
ایران اور سعودی عرب کے درمیان قونصل خانے دوبارہ کھولنے کا ابتدائی معاہدہ
?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی عرب میں ایک غیر ملکی سفارت کار نے اے ایف
اکتوبر
حزبالله اور لبنانی فوج کے درمیان تعاون سے تلآویو میں غم و غصہ
?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: ایک سلامتی ماخذ نے انکشاف کیا کہ صہیونی ریاست نے لبنان
دسمبر
26 ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر
?️ 9 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے
فروری
دہشتگردی کا خاتمہ: پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات کل استنبول میں ہوں گے
?️ 5 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا
نومبر