?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نریندر مودی ایک شکست خوردہ وزیراعظم ہے، مودی اب صرف دھمکیاں دے سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری فتح پر آذربائیجان کے عوام نے جشن منایا، وزیراعظم شہبازشریف نے بہترین استقبال پر صدر علییوف اورعوام کا شکریہ ادا کیا۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے، وزیراعظم کے دوست ملکوں کے دوروں سے اچھے اثرات سامنے آ رہے ہیں۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فتح کو پوری دنیا دیکھ رہی ہے، صدر آذربائیجان سے ملاقات میں طے ہوا اب وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، یوم تکبیر ہماری فتح کا ضامن دن ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
واشنگٹن نیتن یاہو کا متبادل تلاش کر رہا ہے: صہیونی میڈیا کا دعویٰ
?️ 20 جون 2026سچ خبریں: صہیونیستی ریاست کے ٹیلی ویژن چینل ۱۲ نے دعویٰ کیا ہے
جون
ایران کے اسرائیل پر حملے میں برطانیہ نے کیسے اسرائیل کی مدد کی؟
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: انگلینڈ نے وعدہ صادق-2 آپریشن کے دوران اسرائیل کو فراہم
اکتوبر
صحافی اطہر متین کے قتل پر وزیر اعظم کا شدید ردعمل
?️ 18 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی اطہر متین
فروری
کورونا کے وار جاری، مزید 42 افراد انتقال کر گئے
?️ 3 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار
فروری
فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر صارفین کو دوستوں
مارچ
حکومت کا اضافی بجلی کو کرپٹو مائننگ کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ
?️ 22 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کرپٹو مائننگ اور بلاک چین پر مبنی
مارچ
مصر کا ایران کے نام تعزیتی پیغام
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حفیظ نے صوبہ
جولائی
عمان کے مفتی اعظم کا فرانسیسی صدر سے طنزیہ سوال
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: فرانس کے صدر نے کچھ عرصہ قبل دعویٰ کیا تھا
جولائی