?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سکیورٹی کے پیش نظر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس نے شرکت کی، پولیس حکام نے صوبوں میں امن و امان سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، کالعدم داعش کی پاکستان میں ممکنہ موجودگی کا خدشہ بھی زیر غور آیا۔
اجلاس میں کالعدم تنظیموں کے سلیپر سیلز کیخلاف کارروائیوں کی حکمت عملی پر مشاورت ہوئی، واضح رہے کہ محسن نقوی نے پولیس لائن اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہا تھا کہ اسلام آباد کی مؤثر سکیورٹی کیلئے پولیس کو الرٹ رہنا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا تھانوں میں شہریوں کے ساتھ رویہ اچھا ہونا چاہئے، پولیس فورس میں کالی بھیڑوں کی کوئی جگہ نہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 مارچ تک توسیع
?️ 11 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم میں
مارچ
’دی گلاس ورکر‘ کا پہلا ٹریلر جاری، ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان
?️ 27 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی پہلی ’ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی
اپریل
پنجشیر میں شدید لڑائی ؛جنگ کی حدود بڑھنے کا امکان
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:متعدد افغان سیاسی اور عسکری کمانڈروں اور کارکنوں نے دھمکی دی
ستمبر
یورپی یونین چین کی طاقت کے عروج سے خوفزدہ نہیں ہے: جوزپ بریل
?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا
اپریل
یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کو ریسکیو کیا گیا، دفتر خارجہ
?️ 15 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا
دسمبر
صحافیوں کا خون، جرائم کی گواہی؛عالمی خاموشی پر الجزائری میڈیا کا سخت انتباہ
?️ 24 جنوری 2026سچ خبریں:الجزائر کے صحافیوں کی یونین کے سربراہ نے غزہ میں اسرائیلی
جنوری
ترکی کی بحری طاقت کی نمائش پر اسرائیل کے سیکورٹی خدشات
?️ 7 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی سیکیورٹی حلقوں نے خطے میں ترکی کے بڑھتے ہوئے اثر
جون
تل ابیب-واشنگٹن سیکورٹی تعاون خطرے میں
?️ 15 مارچ 2023سچ خبریں:اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی
مارچ