?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی آئین اور قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بار کونسل کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد، مراد علی شاہ نے سندھ بار کونسل کے انتخابات میں پیپلز لائرز فورم کو بھی دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی میں وکلاء برادری کا کلیدی کردار رہا ہے۔
وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ امید ہے نو منتخب عہدیداران عدل و انصاف کی مضبوطی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے ہی عدلیہ کی آزادی کیلئے کام کیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام
?️ 10 فروری 2022سچ خبریں: وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے نام ایک پیغام میں
فروری
امریکہ کی پابندیوں کی حکمت عملیوں کے خلاف چین کا جوابی منصوبہ
?️ 28 اپریل 2023سچ خبریں:اتوار 23 اپریل 2023 کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے
اپریل
تل ابیب کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت
?️ 29 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں نسل کشی کی وجہ سے صیہونی حکومت کے خلاف
جون
ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
?️ 25 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کے
فروری
اسپین کی اسرائیل کے خلاف احتجاجی کارروائی؛ عالمی کپ سے دستبرداری کا امکان
?️ 18 ستمبر 2025سچ خبریں: اسپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل
ستمبر
تربیلا ڈیم سے پیداوار کی کمی سے ملک میں بجلی بحران کا خدشہ
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم سے 3 ہزار
جون
سعودی عرب کی کھیلوں کے ذریعے اپنی امیج بحال کرنے کی بے سود کوشش
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب میں جبر
اگست
ہماری اصل جنگ صہیونی دشمن کے ساتھ
?️ 24 جنوری 2022سچ خبریں: اسلامی مقاومتی تحریک حماس نے بیانات جاری کرکے دوسرے ممالک
جنوری