?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ معطل اراکین معذرت کریں تو دوبارہ بحال ہوجاتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اور بلوچستان میں بھارتی اسپانسر دہشتگرد سرگرم ہیں۔ بلوچستان کو وفاق سے وسائل دیئے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو وفاقی محصولات میں سے 9.1 فیصد حصہ دیا جاتا ہے۔ اور 2013 میں ن لیگ نے بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی تھی۔ بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے ناراض بلوچ نہیں بلکہ پاکستان مخالف ہیں۔
خرم دستگیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کے پاس کوئی جہاد کا بہانہ نہیں۔ بلکہ وہ صرف دہشتگرد تنظیم ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پنجاب اور وفاق پر حملہ آور ہے۔ اور خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی فعال نہیں تو صوبائی حکومت ذمہ دار ہے۔


مشہور خبریں۔
یوکرین کی حکومت دنیا کی کرپٹ ترین حکومتوں میں سے ایک ہے:بل گیٹس
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:مائیکرو سافٹ کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس نے
جنوری
جان بولٹن 2024 کے الیکشن میں ٹرمپ کے حریف
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر
جنوری
شہید السنوار کی لاش کو اسرائیل کا یرغمال بنانے کا منصوبہ
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: واللا نیوز کے مطابق اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار کی لاش کو
اکتوبر
غزہ کی پٹی کے لیے اسرائیلی ماہر کی تجویز کردہ 3 متبادل حکمت عملی
?️ 14 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیل انسٹی ٹیوٹ کے تجزیہ کار اور ماہر اوفر گٹرمین نے
اپریل
وائٹ ہاؤس کی نئی قومی سلامتی حکمت عملی
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے نئی قومی سلامتی حکمت عملی جاری کی، جس
دسمبر
نصراللہ ہمارے بارے میں کیا کیا جانتے ہیں؟صیہونی تجزیہ کار
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: یدیعوت احرونٹ اخبار کے صیہونی فوجی مسائل کے تجزیہ نگار
جولائی
پوٹن سے ملاقات مکمل جنگ بندی ہے:ٹرمپ
?️ 15 اگست 2025پوٹن سے ملاقات مکمل جنگ بندی ہے:ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر
اگست
دشمن اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:اسامہ حمدان نے آج بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں
جنوری