عوام نے سہیل آفریدی کو لاہور کے گلی کوچوں میں گھومنے کا نہیں، خدمت کا مینڈیٹ دیا ہے۔ امیر مقام

امیرمقام

?️

مردان (سچ خبریں) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے سہیل آفریدی کو لاہور کے گلی کوچوں میں گھومنے کا نہیں، خدمت کا مینڈیٹ دیا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گھر واپس آجائیں۔

مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ 9 مئی والے بھارتی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، یہ اداروں کو کم زور کرنے کے درپے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی ذات کے اسیر ہیں، ملکی مفاد سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم نے کئی بار مذاکرات کی دعوت دی، پی ٹی آئی سنجیدہ نہیں ہے۔

امیر مقام نے کہا کہ کے پی عوام نے سہیل آفریدی کو لاہور کے گلی کوچوں میں گھومنے کا نہیں، خدمت کا مینڈیٹ دیا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کچھ شرم وحیا کریں، گھر واپس لوٹیں۔

مشہور خبریں۔

حماه؛ شہر پر شام کی فوج کا کنٹرول

?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں:شامی شہر حماه میں صورتحال میں امن کی خبریں آئیں ہیں،

’بنیان مرصوص‘ فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امر خان

?️ 30 جون 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ و لکھاری امر خان کا کہنا ہے کہ

غزہ میں ایک اور صحافی شہید

?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت اور رہائشی

ڈاکٹر فیصل نے شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کی

?️ 22 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے

اسیر فلسطینیوں کی حمایت میں اگلے جمعہ کو یوم غضب قرار دیا گیا

?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں:   غزہ کی وزارت قیدیوں کے سامنے ایک ریلی کے دوران

پارلیمنٹ کی نشستوں کی واپسی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی جیت

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے چیلنجز؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں:اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کی حکمرانی

امریکی پابندیوں سے معصوم لوگوں کو نقصان پہنچا: چین

?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کی سہ پہر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے