علی امین گنڈاپور کی نامزد وزیراعلی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ کا اہم اعلان

?️

پشاور (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ختم ہوگیا، پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت علی امین گنڈاپور نے کی، اجلاس میں نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بھی شرکت کی۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہا، اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارٹی اتحاد، نظم و ضبط اور قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اجلاس میں علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ کو مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مشہور خبریں۔

شہباز شریف کی سابق وزیر اعظم پر سخت تنقید

?️ 23 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم پر سخت

غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے خلاف اقوام متحدہ کی دو قراردادیں

?️ 12 دسمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے حق میں

امریکا کے ساتھ ہر طرح کی جنگ کے لیئے مکمل طور پر تیار ہیں: شمالی کوریا

?️ 19 جون 2021پیانگ یانگ (سچ خبریں) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے

عمران خان سے ملاقات کا دن، 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

?️ 10 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) عمران خان سے ملاقات کیلئے تحریک انصاف نے

اردوغان اور ترکی کے معاشی چیلنجز

?️ 5 مئی 2025سچ خبریں: ان دنوں ترکی میں معاشی بحران، مہنگائی اور بے روزگاری لاکھوں

رہائی پانے والے 98 فیصد فلسطینی قیدی بے گناہ

?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: انسانی حقوق کے گروپوں کے اعدادوشمار کے مطابق حالیہ برسوں میں

افغانستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ

?️ 26 جولائی 2022سچ خبریں:طالبان کی جانب سے منشیات کی کاشت پر پابندی کے باوجود

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے