?️
اسلام آباد (سچ خبریں) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کے بعد ہی آئیڈیا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے دن گنے جاچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بشری بی بی کے جیل جانے کا الزام بھی علی امین پر لگایا گیا۔ شیرافضل مروت نے کہا کہ جنید اکبر اور دیگر اکابرین کے ساتھ بھی علی امین کی ٹسل تھی، آپریشن پر بانیٔ پی ٹی آئی کی جو خواہش تھی وہ علی امین گنڈاپور کی نہیں تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے آخر میں علیمہ خان سے بھی پنگا لیا، علی امین گنڈاپور نے مجھے بتایا تھا کہ انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کو کہا کہ آپ کے اہلِ خانہ مداخلت کر رہے ہیں۔
شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے بانیٔ پی ٹی آئی کو کہا کہ سال، ڈیڑھ سال میں رہائی نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی آنکھیں بند کر کے بانی پی ٹی آئی کی بات مانتے ہیں۔
رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارٹی میں دیگر بھی مضبوط گروپس ہیں کہ یہ نامزدگی تبدیل کی جائے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی آبادکاروں کا مقبوضہ گولان میں نیتن یاہو کا عجیب استقبال
?️ 3 اکتوبر 2023سچ خبریں:احتجاج کرنے والے آباد کار مقبوضہ گولان میں اس ہوٹل کے
اکتوبر
فلسطینی شہریوں کے قتل کے خلاف برطانوی موقف
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں:برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے صیہونی غاصبوں سے مطالبہ کیا
دسمبر
اسرائیلی وفد غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لیے دوحہ روانہ
?️ 4 فروری 2025سچ خبریں: ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف سے ملاقات
فروری
فواد چوہدری اور کیوبا کے سفیر کے درمیان اہم ملاقات
?️ 10 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری اور کیوبا کے
ستمبر
پنجاب کی کابینہ کی تشکیل التواء کا شکار
?️ 9 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)پنجاب کی صوبائی کابینہ کی تشکیل مزید التواء کا شکار ہوگئی
مئی
حریت کانفرنس کی طرف سے شہدائے عالی کدل کو شاندار خراج عقیدت
?️ 19 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
نومبر
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب صارفین پیغامات کا اپنی پسندیدہ زبان میں ترجمہ کرسکیں گے
?️ 25 ستمبر 2025 سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے
ستمبر
ٹرمپ کے نئے ٹیکسز پر عالمی ردعمل؛ تجارتی جنگ کا خدشہ
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مختلف ممالک کی درآمدات پر
اپریل