?️
لاہور (سچ خبریں) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضمنی انتخابات و تنظیمی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عظمی بخاری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں الیکشن لڑنے والوں کے متعلق تجاویز لی گئیں، ضمنی انتخابات میں کس کو ٹکٹ ملے گی اور کس کو نہیں اس کا فیصلہ نوازشریف کریں گے۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی ضمنی الیکشن کی ٹکٹ ہاٹ کیک ہوتی ہے اور ایک ایک سیٹ پر 15، 15 امیدواران ہیں، پارلیمانی بورڈ کسی موزوں امیدوار کی منظوری دے گا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ جلد ہی ہوگی، پی ٹی آئی تو ضمنی انتخابات میں میدان سے بھاگ گئی ہے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو تو ہمارے ساتھ الیکشن لڑنے کے لئے کوئی امیدوار ہی نہیں مل رہا۔


مشہور خبریں۔
پرتگیزی ماہر: طاقت کا استعمال ایران کو سمجھوتے پر مجبور نہیں کرے گا
?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں: ایک پرتگیزی ماہرِ قانون اور ڈاکٹریٹ کے حامل نے روسی
اپریل
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کی انتہا، فلسطینیوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملے شروع کردیئے
?️ 14 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) اسرائیل نے غزہ میں دہشت گردی کی انتہا کرتے
مئی
بادشاہت پسند وزیر اعظم جو کبھی بادشاہت کے خلاف تھا : ٹرس
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں: کس نے سوچا ہوگا کہ لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی
ستمبر
وزیرستان میں متحرک دہشت گرد گروپ نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
?️ 2 اکتوبر 2021بلوچستان (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں متحرک
اکتوبر
ایران کے خلاف وسیع جنگ کے لیے ہمارے پاس کافی میزائل نہیں؛ امریکی عہدیدار کا اعتراف
?️ 21 جولائی 2026سچ خبریں:ایک امریکی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف
جولائی
بشار اسد کی اہلیہ نے خاموشی توڑ دی
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:بشار اسد کی اہلیہ نے طویل خاموشی کے بعد پہلی
فروری
جب تک آپ کامیاب نہ ہوں واپس نہ آئیں!
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان جاری کر
اگست
ٹرمپ کے پہلے دن، تین فلسطینی مخالف اقدامات
?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے مجرم صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جن کے ہاتھ شہید جنرل
جنوری