صوابی میں ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی

صوابی سیلاب

?️

صوابی (سچ خبریں) کمشنر مردان نثار احمد نے کہا کہ صوابی میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا، مزید 2 لاشیں نکال لی گئی ہیں، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہے۔

کمشنر مردان ڈویژن نے کہا کہ تمام لاپتہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ریسکیو آپریشن کے ساتھ ساتھ ریلیف آپریشن بھی جاری رہا۔

نثار احمد کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 ، 20 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی، متاثرین کو گھروں کی تعمیر کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

کمشنر مردان ڈویژن نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور وقتاً فوقتاً ریسکیو آپریشن کی معلومات لیتے رہے۔

مشہور خبریں۔

مادورو کا ردِعمل نہ جنگ، نہ سی آئی اے کی بغاوت

?️ 16 اکتوبر 2025 مادورو کا ردِعمل نہ جنگ، نہ سی آئی اے کی بغاوت

محرم الحرام کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

?️ 27 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی

آفیشل پیج سے متنازعہ ٹوئٹ اپ لوڈ معاملہ، عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار

?️ 31 مئی 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ٹوئیٹر(ایکس)پر اپنے آفیشل پیج

مائیک ہکابی اسرائیل میں امریکی سفیر منتخب

?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں اعلان کیا

دیوانِ لاہے نے نیتن یہو کی گرفتاری کی درخواست کو مسترد کیوں کیا ؟

?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف (ICC) کے اپیلز چیمبر نے صہیونی

بانی پی ٹی آئی جلسوں سے آزاد نہیں ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی

?️ 26 ستمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان نے بذریعہ وڈیو لنک پیشی کی اجازت کیلئے نئی درخواست دائر کردی

?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ایسے میں کہ جب لاہور ہائی کورٹ کا لارجر

حزب اللہ کے مقابل میں صیہونی حکومت کی شکست

?️ 28 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 کے سروے کے نتائج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے