?️
پنجاب(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹ کی کال پر پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کیخلاف قانون پاس کرنے پر ملک بھر کی طرح ضلع کشمور ائٹ کندھ کوٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے پریس کلب کندھ کوٹ کے سامنے ضلع صدر دلیپ کمار ٹھاکر ، جنرل سیکٹری راجا گوپی چند ، پریس کلب صدر علی حسن ملک ، جنرل سیکٹری لیاقت علی کوسو ، بقا محمد بنگوار ، حفیظ ملک ، غلام رسول میرانی ، فقیر گوکل داس، کلیم اللہ خلجی ، حضور بخش منگی ، نظیر میرانی ، غفار منگی ، عمران کوسو ، احمد مغل ، ممتاز سندھی ، علی شیر ملک ، فخر الدین بلوچ ، قدرت اللہ میرانی ، عبدالخالق چاچڑ ، خادم حسین گولو ، وقار اعوان ، سنتوش اگروال ، و دیگر کی سربراہی میں صحافیوں نے ہاتھوں میں کالی پٹیاں باندھ کر پنجاب اسمبلی کے خلاف شدید نعری بازی کی گئی.
صحافیوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نے جو صحافیوں کے تحفظات کیلئے قانون منظور کیا ہے وہ ہمیں قبول نہیں پنجاب کی صحافت کو کمزور کیا جانے کا ارادہ ہے جس کیخلاف ہم سراپا احتجاج ہیں ، آزاد صحافت کو قانون پاس کرکے پابندیاں عائد کی جارہی ہیں ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پنجاب اسمبلی صحافیوں کے تحفظات کا قانون پاس کرے دوسری صورت میں احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے


مشہور خبریں۔
آپ اتنے بچے ہیں جو پنجاب حکومت کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں، عظمیٰ بخاری کا ردعمل
?️ 5 اکتوبر 2025 لاہور: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینئر وزیر
اکتوبر
ایم کیو ایم پاکستان کا ’غیرشفاف‘ مردم شماری کے خلاف احتجاج کا اعلان
?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایم کیو ایم پاکستان نے اصرار کیا ہے
اپریل
بشریٰ انصاری، فیصل قریشی اور ثمینہ پیرزاہ کی ’دیمک‘ سے بڑے پردے پر واپسی
?️ 2 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ثمینہ پیرزادہ سمیت
دسمبر
وزیراعظم کا وزیر صحت پنجاب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
?️ 17 فروری 2022لاہور(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر
فروری
9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی گئی، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم
?️ 25 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی
مئی
بابائے قوم محمد علی جناح کو یومِ پیدائش کے موقع پر قوم نے خراج عقیدت پیش کیا
?️ 25 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بانی پاکستان اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی
دسمبر
ایک بحران زدہ حکومت
?️ 8 مئی 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کے موقع
مئی
امریکہ نے مذاکرات کیسے روکے؟ وال اسٹریٹ جرنل
?️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں: ایران میں مقیم وال اسٹریٹ جرنل کی کوریج کرنے والے برسلز
اکتوبر